پاکستان میں کورونا وائرس انفیکشن سے ہلاکتوں اور روزانہ سامنے آنے والے نئے کیسز میں کمی آ گئی ہے، کیسز کی تعداد کے لحاظ سے 213 ممالک میں پاکستان دنیا کا 14 واں ملک ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
تفصیلات کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں 2,775 نئے کیسز سامنے آئے، جب کہ مزید 59 مریض جاں بحق ہو گئے، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اَپ ڈیٹ کے مطابق نئے اور مہلک وائرس کو وِڈ نائنٹین سے پاکستان بھر میں 195,745 افراد متاثر ہو چکے ہیں، جب کہ اموات کی تعداد 3,962 ہو گئی ہے۔
ملک کے مختلف شہروں میں اس وقت کرونا کے زیر علاج مریضوں کی تعداد 1 لاکھ 7 ہزار 615 ہے، اب تک 84,168 مریض وائرس سے لاحق ہونے والی بیماری سے صحت یاب ہو چکے ہیں، جب کہ 2,765 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورورنا وائرس کے وار جاری ، پاکستان میں کیسز اور اموات میں اضافہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک بھر میں گزشتہ چند دونوں سے کورونا وائرس کے کیسز نیچے آ رہے ہیں جس کا نتیجہ حکومت کی جانب سے مختلف شہروں میں کیے جانے والے
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کے وار تیز پاکستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں اموات میں ہوشربا اضافہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )کورونا وائرس کے گزشتہ چند دونوں میں کمی آنے کے بعد آج اچانک پھر تیزی دیکھنے میں آئی ہے اور یہ مہلک وبا گزشتہ چوبیس گھنٹوں
مزید پڑھ »
پنجاب میں کروناوائرس کے نئے کیسز میں کمیلاہور: محکمہ صحت پنجاب نے کہا ہے کہ صوبے میں کرونا وائرس کے 1228 نئے کیس سامنے آئے۔
مزید پڑھ »
بھارت میں حکومت ناکام، 17 ہزار نئے کورونا کیسز آ گئے، دہلی میں حالات خرابنئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارت میں کورونا وائرس پر قابو پانے کی حکومت کی تمام کوششیں ناکام ہونے لگی ہیں، 24 گھنٹوں میں 17 ہزار نئے کیسز سامنے آئے جس کے ساتھ متاثرین کی تعداد چار لاکھ 73 ہزار سے زائد ہوگئی۔
مزید پڑھ »
بھارت میں حکومت ناکام، 17 ہزار نئے کورونا کیسز آ گئے، دہلی میں حالات خرابنئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارت میں کورونا وائرس پر قابو پانے کی حکومت کی تمام کوششیں ناکام ہونے لگی ہیں، 24 گھنٹوں میں 17 ہزار نئے کیسز سامنے آئے جس کے ساتھ متاثرین کی تعداد چار لاکھ 73 ہزار سے زائد ہوگئی۔
مزید پڑھ »
برازیل: کورونا کیسز کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ، تعداد11 لاکھ50 ہزار سے متجاوزبرازیل: کورونا کیسز کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ، تعداد11 لاکھ50 ہزار سے متجاوز Brazil Coronavirus CoronaCases COVID19 DeadlyVirus Infected WHO BrazilGovNews
مزید پڑھ »