پاکستان کو مکمل ایشیا کپ کی میزبانی کرنی چاہیے، ذکاء اشرف Zakashraf PCB Pakistan Asiacup
سابق وزیراعظم محترمہ بینظیر بھٹو کے یوم ولادت پر وزارت بین الصوبائی رابطہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ذکاء اشرف نے کہا کہ میں نے ہائبرڈ ماڈل کو پہلے ہی مسترد کر دیا تھا۔
انہوں نے کہا کہ ایشین کرکٹ کونسل نے پاکستان کو ایشیا کپ کی میزبانی دی، پاکستان کو مکمل ایشیا کپ کی میزبانی کرنی چاہیے، اہم میچز باہر ہوں گے اور نیپال، بھوٹان کے میچز پاکستان میں ہوں گے۔ذکاء اشرف نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ ہائبرڈ ماڈل ایک زیادتی ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ میں بہتری لانے کی کوشش کروں گا۔ انہوں نے کہا کہ اسلام آباد میں کرکٹ سٹیڈیم کی تعمیر کا منصوبہ تھا، بد قسمتی سے منصوبہ آگے نہ بڑھ سکا، کرکٹ ملک کو متحد کرتی ہے، کوئی غیر آئینی کام نہیں ہو گا۔
ذکاء اشرف کا کہنا تھا کہ وزیراعظم اور آصف زرداری کی جانب سے اعتماد کرنے پر مشکور ہوں ، ایشیا کپ اور ورلڈ کپ آ رہا ہے تیاری کرنی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ہائبرڈ ماڈل ناانصافی ہے، ایشیا کپ کے اہم میچز پاکستان میں نہیں ہوں گے: ذکا اشرفایشین کرکٹ کونسل نے پاکستان کو ایشیا کپ کی میزبانی دی، پاکستان کو مکمل ایشیاکپ کی میزبانی کرنی چاہیے: امیدوار چیئرمین پی سی بی
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف کا پروگرام رول اوور نہ ہوا تو ڈیفالٹ کا خطرہ ہے، بلوم برگ کی رپورٹجون تک حکومت کو 90 کروڑ ڈالر کی ادائیگی کرنی ہے اور جولائی سے دسمبر تک پاکستان کو اضافی 4 ارب ڈالر کی ادائیگی کرنی ہے: امریکی جریدے کی رپورٹ
مزید پڑھ »
یونان کشتی حادثے پر قائد ن لیگ نواز شریف کا ردعمل سامنے آگیاسیکڑوں انسانوں کی موت کا سبب بننے والے ایجنٹوں کا محاسبہ کرنےکیلئےحکومت کو ہرممکن کوشش کرنی چاہیے: نواز شریف
مزید پڑھ »
ایمرجنگ ویمنز ایشیا کپ: سیمی فائنل میں پاکستان کو بنگلہ دیش کے ہاتھوں شکستہانگ کانگ: (ویب ڈیسک) ایمرجنگ ویمنز ایشیاکپ میں بنگلہ دیش نے سیمی فائنل میں پاکستان کو 6 رنز سے شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔
مزید پڑھ »
ایمرجنگ ویمنز ایشیا کپ: سیمی فائنل میں پاکستان کو بنگلہ دیش کے ہاتھوں شکستہانگ کانگ میں کھیلے گئے اے سی سی ایمرجنگ ویمنز ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں بنگلہ دیش نے پاکستان کو 6 رنز سے شکست دیدی، فائنل میں بنگلہ دیش کا مقابلہ بھارت سے
مزید پڑھ »