پاکستان کو ترقی یافتہ اور مستحکم دیکھنا چاہتے ہیں : امریکا

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان کو ترقی یافتہ اور مستحکم دیکھنا چاہتے ہیں : امریکا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

مکمل تفصیلات جانیے: DunyaNews DunyaUpdates RoznamaDunya

امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان ویدانت پٹیل نے پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ پاکستان امریکا کا اتحادی ملک ہے اور اس کے مسائل کا علم ہے، پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کرتے ۔

ویدانت پٹیل کا کہنا تھا کہ امریکا پاکستان کو ترقی یافتہ اور مستحکم دیکھنا چاہتا ہے، اہم امور پر گفتگو کے لیے پاکستانی حکام سے براہ راست رابطے میں رہتے ہیں، ایسے امور جو امریکا اور خطے کی سکیورٹی اور استحکام کے لیے ضروری ہیں۔ ترجمان وزارت خارجہ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے بارے پوچھے جانے والے سوال کا جواب دینے سے گریز کرتے ہوئے کہا کہ ہرسفارتی رابطے پر بیان نہیں دیا جاتا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کو ترقی یافتہ اور مستحکم دیکھنا چاہتے ہیں : امریکاپاکستان کو ترقی یافتہ اور مستحکم دیکھنا چاہتے ہیں : امریکاواشنگٹن : ( دنیا نیوز ) امریکا کا کہنا ہے کہ ہم مستحکم اور خوشحال پاکستان دیکھنا چاہتے ہیں جو دونوں ممالک کے تعلقات کے لیے اہم ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان کو ترقی یافتہ اور مستحکم دیکھنا چاہتے ہیں : امریکاپاکستان کو ترقی یافتہ اور مستحکم دیکھنا چاہتے ہیں : امریکاواشنگٹن : ( دنیا نیوز ) امریکا کا کہنا ہے کہ ہم مستحکم اور خوشحال پاکستان دیکھنا چاہتے ہیں جو دونوں ممالک کے تعلقات کے لیے اہم ہے۔
مزید پڑھ »

سندھ حکومت اور وڈیرے صوبے کو اپنی کالونی بنانا چاہتے ہیں، فاروق ستارسندھ حکومت اور وڈیرے صوبے کو اپنی کالونی بنانا چاہتے ہیں، فاروق ستاران حالات کے ذمہ دار صوبائی حکومت اور سندھ پر قابض وڈیرے ہیں، یہ لوگ سندھ کو اپنی کالونی بنا کر رکھنا چاہتے ہیں۔ تفصیلات جانیے: FarooqSattar MQMPakistan SindhGovt DailyJang
مزید پڑھ »

ویمن پلیئرز کو’’کمفرٹ زون‘‘ سے نکل کر پختگی کا مظاہرہ کرنا ہوگا: کپتان ندا ڈارویمن پلیئرز کو’’کمفرٹ زون‘‘ سے نکل کر پختگی کا مظاہرہ کرنا ہوگا: کپتان ندا ڈاراولین ترجیح ہے کہ پاکستان کو ٹاپ ٹیم بنائیں، ایسی پلیئرز لانی ہیں جن میں شوق ، جذبہ اور کچھ کر دکھانے کا ارادہ ہو: کپتان قومی ویمن ٹیم
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 04:10:52