پاکستان کے جے ایف17 سی لڑاکا طیارے آذربائیجان کی فضائیہ کے بیڑے میں شامل

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان کے جے ایف17 سی لڑاکا طیارے آذربائیجان کی فضائیہ کے بیڑے میں شامل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

آذربائیجان کے صدر الہام علیوف نے پاکستانی فوجی حکام کے ہمراہ طیارے کی مہارت کا مشاہدہ کیا

باکو: پاکستان اور چین کے اشتراک سے بنائے گئے جے ایف 17 سی لڑاکا طیارے آذربائیجان کی فضائیہ کے بیڑے میں شامل کرلیےگئے۔

روسی خبر رساں ایجنسی کے مطابق آذر بائیجان کی وزارت دفاع نے پاکستان کی جانب سے فراہم کردہ جےایف 17 سی جنگی طیارے آذربائیجان کی فضائیہ کے بیڑے میں شامل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ خبرایجنسی کے مطابق ۔ صدر الہام علیوف نے جہاز میں بیٹھ کر بھی اس کا جائزہ لیا۔خبرایجنسی کا کہنا ہے کہ جےایف 17 سی طیارے پاکستان ایروناٹیکل کمپلیکس اور چین کی چینگڈو ائیرکرافٹ کارپوریشن کےاشتراک سے بنائےگئے ہیں۔

روسی خبر رساں ایجنسی کے مطابق رواں سال کے آغاز میں پاکستانی میڈیا نے رپورٹ کیا تھا کہ آذربائیجان JF-17C طیاروں کی خریداری کا ارادہ رکھتا ہے، یہ معاہدہ تقریباً 1.6 ارب ڈالر کی مالیت کا ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ جدید، ہلکے اور ہر موسم کے طیارے ہیں، جو دن اور رات میں آپریشنز کے لیے ڈیزائن کیےگئے ہیں۔دبئی ائیر شو میں جنگی جہاز وں سمیت کمرشل جہاز بھی موجود ہیں، پاکستان کے جے ایف 17 تھنڈر اور سپر مشاق بھی ائیر شو کی رونق ہیںارجنٹائن کی فضائیہ نے امریکا، روس اور بھارت کی پیش کشیں مستردکرکے پاکستان سے جنگی طیارے خریدنےکا فیصلہ کیا ہے، رپورٹ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اور روس کا توانائی، تجارت، ثقافتی اور تعلیمی تعاون کو وسعت اور فروغ دینے پر اتفاقپاکستان اور روس کا توانائی، تجارت، ثقافتی اور تعلیمی تعاون کو وسعت اور فروغ دینے پر اتفاقروس کے مسلم دنیا اور او آئی سی کے رکن ممالک کے ساتھ بہترین تعلقات ہیں، برکس میں پاکستان کی شمولیت کے حوالے روس کی حمایت کو سراہتے ہیں: اسحاق ڈار
مزید پڑھ »

بھارت سمیت تمام ٹیمیں چیمپئنز ٹرافی کھیلنے پاکستان آئیں گی، چیئرمین پی سی بیبھارت سمیت تمام ٹیمیں چیمپئنز ٹرافی کھیلنے پاکستان آئیں گی، چیئرمین پی سی بیجے شاہ کے آئی سی سی چیئرمین بننے سے پریشانی نہیں، چیمپئنز ٹرافی میں تمام ٹیموں کی شاندار میزبانی کرینگے، محسن نقوی
مزید پڑھ »

آسٹریلیا بگ بیش لیگ: 69 پاکستانی کھلاڑیوں کی نامزدگیاں، پاکستان سے کونسا واحد کھلاڑی منتخب ہوا؟آسٹریلیا بگ بیش لیگ: 69 پاکستانی کھلاڑیوں کی نامزدگیاں، پاکستان سے کونسا واحد کھلاڑی منتخب ہوا؟پاکستان کے کرکٹرز کو ان کی نیشنل ٹیم کے ساتھ مصروفیات اور پھر این او سی کے حوالے سے کلیریٹی نہ ہونے کے باعث زیادہ منتخب نہیں کیا گیا
مزید پڑھ »

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ : بڑی ٹیموں کا کوئی دباؤ نہیں ہمیں تگڑا کھیلنا ہو گا :کپتان فاطمہ ثناویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ : بڑی ٹیموں کا کوئی دباؤ نہیں ہمیں تگڑا کھیلنا ہو گا :کپتان فاطمہ ثناآئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے پاکستان کی ویمنز کرکٹ ٹیم آج دبئی روانہ ہوگی۔
مزید پڑھ »

انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلانانگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلانبائیں ہاتھ کے اسپنر نعمان علی انجرڈ فاسٹ بولر خرم شہزاد کی جگہ اسکواڈ میں شامل
مزید پڑھ »

یوکرین کو دیا گیا امریکی ایف-16 طیارہ روس سے جھڑپ کے دوران کیوں سنبھل نہ پایایوکرین کو دیا گیا امریکی ایف-16 طیارہ روس سے جھڑپ کے دوران کیوں سنبھل نہ پایاامریکا نے یوکرین کو حال ہی میں 6 عدد ایف-16 لڑاکا طیارے روس سے مقابلے کے لیے دیئے تھے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 04:57:10