قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و آل راؤنڈر شاہد آفریدی کی کمسن بیٹی عروہ کی دل موہ لینے والی ویڈیو سامنے آئی ہے۔
نجی ٹی وی شو میں قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے آئن لائن شرکت کی، اس دوران ان کی چھوٹی بیٹی عروہ نے بھی موجود تھی۔
شو میں سابق آل راؤنڈر شاہد آفریدی سے پاکستان اور آسٹریلیا کی جیت سے متعلق سوال کیا گیا، جس میں شاہد آفریدی نے کہا کہ آج کا میچ پاکستان جیتے گا۔ Such a cute video of Lala’s youngest daughter & lala being lala saying jb shaheen bura perform krega tb poochngy q team me hساتھ ہی موجود ان کی بیٹی نے بھی شاہد آفریدی کی کمسن بیٹی عروہ بھی پاکستان کی جیت کی خواہشمند کا اظہار کیا۔
تاہم معصوم عروہ نے اپنے والد شاہد آفریدی سے سوال پوچھ لیا کہ’ پاکستان ٹیم میں شاہین بھی ہے‘ جس پر لالا نے کہا کہ ہاں پاکستان کی ٹیم میں شاہین آفریدی بھی ہے‘۔ عروہ نے اپنے والد سے پھر سے ایک معصومانہ سوال کیا کہ’ شاہین ٹیم میں کیوں ہیں‘ جس پر شاہد آفریدی نے مسکراتے ہوئے کہا کہ’ یہ سوال اس وقت پوچھیں گے جب شاہین پرفارمنس نہیں دےگا‘۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آسٹریلیا کیخلاف میچ سے قبل شاہین شاہ آفریدی کا بیان آگیابنگلورو (ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کہاہے کہ ہم یہاں ورلڈکپ جیتنے آئے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق شاہین شاہ آفریدی نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ہار جیت کھیل کا حصہ ہے،ہمارے پاس سکواڈ میں اچھے بولرز ہیں، کوشش کریں گے آج کا میچ جیت کر 2پوائنٹس حاصل کریں،ان کا کہناتھا کہ ہم یہاں ورلڈکپ جیتنے آئے...
مزید پڑھ »
آسٹریلیا کے خلاف اسامہ اور شاداب میں سے کون کھیلے گا؟ اہم خبر آگئیآئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں آسٹریلیا کے خلاف اگلے اہم مقابلے سے قبل پاکستانی ٹیم میں تبدیلیوں کی خبریں سامنے آنے لگیں۔
مزید پڑھ »
ورلڈکپ: آسٹریلیا کے خلاف پاکستان نے کتنی بار فتح حاصل کی؟قومی کرکٹ ٹیم کو عالمی کپ کے اپنے اگلے میچ میں آسٹریلین سائیڈ کا مشکل چیلنج درپیش ہوگا جس کے لیے دنوں طرف سے تیاریاں جاری ہیں۔
مزید پڑھ »
ورلڈکپ: آسٹریلیا کے خلاف پاکستان نے کتنی بار فتح حاصل کی؟قومی کرکٹ ٹیم کو عالمی کپ کے اپنے اگلے میچ میں آسٹریلین سائیڈ کا مشکل چیلنج درپیش ہوگا جس کے لیے دنوں طرف سے تیاریاں جاری ہیں۔
مزید پڑھ »
ویڈیو: خاتون ٹیچر نے کمسن بچی پر تھپڑوں کی برسات کردیگجرات کے ضلع سورت میں اسکول ٹیچر نے کنڈر گارڈن کی کمسن بچی کو بے رحمی سے تھپڑ مارے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی
مزید پڑھ »
ویڈیو: خاتون ٹیچر نے کمسن بچی پر تھپڑوں کی برسات کردیگجرات کے ضلع سورت میں اسکول ٹیچر نے کنڈر گارڈن کی کمسن بچی کو بے رحمی سے تھپڑ مارے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی
مزید پڑھ »