Beyond the Breaking News

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے مسلح افراد کی فائرنگ

اخبار خبریں

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے مسلح افراد کی فائرنگ
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر، کالعدم جوائنٹ عوامی ا

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی پولیس کا کہنا ہے کہ راولاکوٹ میں کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے مسلح افراد کی فائرنگ کے دو الگ واقعات میں رینجرز اور پولیس کے ایک، ایک اہلکار ہلاک ہوئے ہیں۔

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی پولیس کا کہنا ہے کہ راولاکوٹ میں کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے مسلح افراد کی فائرنگ کے دو الگ واقعات میں رینجرز اور پولیس کے ایک، ایک اہلکار ہلاک ہوئے ہیں۔منگل کو پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی پولیس کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ 'راولاکوٹ کے نیو بس ٹرمینل کے علاقے میں کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے مظاہرین اور مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک سکیورٹی اہلکار ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوا ہے۔' پولیس نے مزید دعوی کیا ہے کہ 'گذشتہ ہفتے عوامی حمایت حاصل کرنے میں ناکامی کے بعد کالعدم تنظیم نے پیر کی صبح نیو بس ٹرمینل کے قریب اندھا دھند فائرنگ کی تاکہ اس کا الزام سکیورٹی فورسز پر عائد کیا جا سکے۔'جبکہ کشمیر پولیس کی ایک دوسری پریس ریلیز کے مطابق بیٹھک بلوچ کے مقام پر 'مسلح جتھوں کی بلا اشتعال فائرنگ' سے ایک پولیس کانسٹیبل کی ہلاکت ہوئی ہے جبکہ آٹھ پولیس اہلکار، ایف سی کا ایک اہلکار اور محکمۂ پی ڈبلیو ڈی کے دو ملازمین بھی زخمی ہوئے ہیں۔ بی بی سی اردو ان دعوؤں کی آزادانہ تصدیق نہیں کر سکا ہے۔ اگرچہ کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی جانب سے اس معاملے پر کوئی مؤقف تاحال سامنے نہیں آیا ہے، تاہم سوشل میڈیا پر اس تنظیم سے منسلک ایک اکاؤنٹ نے رینجرز اہلکار کی ہلاکت کے الزام کی تردید کی ہے۔میں کمیٹی کا کہنا تھا کہ 'ایک ویڈیو سوشل میڈیا اور پاکستانی میڈیا پر گردش کر رہی ہے، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ چند افراد کے ہاتھوں میں گنیں ہیں۔ ہم سب اسی علاقے سے تعلق رکھتے ہیں یہ لوگ عوام کو بے وقوف بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔.

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی پولیس کا کہنا ہے کہ راولاکوٹ میں کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے مسلح افراد کی فائرنگ کے دو الگ واقعات میں رینجرز اور پولیس کے ایک، ایک اہلکار ہلاک ہوئے ہیں۔منگل کو پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی پولیس کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ 'راولاکوٹ کے نیو بس ٹرمینل کے علاقے میں کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے مظاہرین اور مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک سکیورٹی اہلکار ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوا ہے۔' پولیس نے مزید دعوی کیا ہے کہ 'گذشتہ ہفتے عوامی حمایت حاصل کرنے میں ناکامی کے بعد کالعدم تنظیم نے پیر کی صبح نیو بس ٹرمینل کے قریب اندھا دھند فائرنگ کی تاکہ اس کا الزام سکیورٹی فورسز پر عائد کیا جا سکے۔'جبکہ کشمیر پولیس کی ایک دوسری پریس ریلیز کے مطابق بیٹھک بلوچ کے مقام پر 'مسلح جتھوں کی بلا اشتعال فائرنگ' سے ایک پولیس کانسٹیبل کی ہلاکت ہوئی ہے جبکہ آٹھ پولیس اہلکار، ایف سی کا ایک اہلکار اور محکمۂ پی ڈبلیو ڈی کے دو ملازمین بھی زخمی ہوئے ہیں۔ بی بی سی اردو ان دعوؤں کی آزادانہ تصدیق نہیں کر سکا ہے۔ اگرچہ کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی جانب سے اس معاملے پر کوئی مؤقف تاحال سامنے نہیں آیا ہے، تاہم سوشل میڈیا پر اس تنظیم سے منسلک ایک اکاؤنٹ نے رینجرز اہلکار کی ہلاکت کے الزام کی تردید کی ہے۔میں کمیٹی کا کہنا تھا کہ 'ایک ویڈیو سوشل میڈیا اور پاکستانی میڈیا پر گردش کر رہی ہے، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ چند افراد کے ہاتھوں میں گنیں ہیں۔ ہم سب اسی علاقے سے تعلق رکھتے ہیں یہ لوگ عوام کو بے وقوف بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

GooglePlease follow us on Google to support us
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر، کالعدم جوائنٹ عوامی ا

 

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات



Render Time: 2026-08-13 18:43:33