کورونا سے ہونے والی اموات اور صوبوں میں کیسز کی تازہ تفصیلات یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
لاہور،کراچی:پاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد میں مزید اضافہ ہوگیا،جس کے بعد کیسز کی تعداد11 ہزار 940 ہوگئی جبکہ 253 افراد جاں بحق ہوئے۔ملک میں کورونا وائرس کےکیسز کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے،گزشہ 24گھنٹےکےدوران مزید 785 کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد پاکستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 11 ہزار 940 ہوگئی جبکہ ملک میں ایکٹو کیسز کی تعداد 8932 ہے۔
اس کے علاوہ خیبرپختونخوامیں 1708، بلوچستان میں 656، گلگت بلتستان میں307، اسلام آباد میں223 اورآزاد کشمیر میں کورونا وائرس کے 55 کیسز سامنے آچکے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ تعداد 10 ہزار 513 ہو گئیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک بھر میں کورونا وائرس کے شکار افراد کی تعداد 10 ہزار سے تجاوز کرگئی جب کہ جاں بحق افراد کی تعداد 224 ہوگئی ہے ۔نیشنل
مزید پڑھ »
پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں 13 ہلاکتیں ، اموات کی تعداد 237 تک جاپہنچیاسلام آباد : پاکستان میں میں کوروناوائرس نے مزید 13 جانیں لے لیں، جس کے بعد کورونا سے اموات کی تعداد 237 ہوگئی جبکہ 111 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
مزید پڑھ »
چین کورونا ویکسین تیار کرنے میں کامیاب، تجربے کیلئے پاکستان سے رابطہاسلام آباد :معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹرظفرمرزا نےچینی کمپنی کے کورونا ویکسین کےتجربے کیلئےپاکستان سے رابطے کی تصدیق کرتےہوئےکہاجائزے کےبعدفیصلہ کیاجائے گا۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: انڈیا میں میں ایک دن میں 1486 کیسز، ڈاکٹروں پر پتھراؤ کرنے والوں میں وائرس کورونا کی تشخیص، تھائی لینڈ میں ایک ماہ کا بچہ صحتیاب، پالتو بلیوں میں بھی وائرس کی تشخیص - BBC Urduدنیا میں 26 لاکھ سے زائد افراد کورونا وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں جبکہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد ایک لاکھ 82 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ انڈیا میں ایک دن میں کورونا کے تقریباً ڈیڑھ ہزار مریض سامنے آئے ہیں جبکہ اترپردیش میں طبی عملے پر پتھراؤ کرنے والے پانچ افراد میں وائرس کی تشخیص ہو گئی ہے۔
مزید پڑھ »