پاکستان میں کورونا وبا سے 36 ہزار 788 افراد متاثر، اموات 791 ہوگئیں - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان میں کورونا وبا سے 36 ہزار 788 افراد متاثر، اموات 791 ہوگئیں - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ سندھ میں 758 کیسز رپورٹ ہوئے coronavirus

دنیا بھر میں 43 لاکھ سے زائد افراد کو متاثر اور 2 لاکھ 97 ہزار سے زائد اموات کا سبب بننے والا مہلک کورونا وائرس پاکستان میں تیزی سے پھیل رہا ہے اور اب تک ملک میں مجموعی طور پر 36 ہزار 788 کیسز سامنے آچکے ہیں جبکہ 791 اموات بھی ہوچکی ہیں۔26 فروری 2020 کو پاکستان میں کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آیا تھا، جس کے بعد سے اب تک کے ڈھائی ماہ سے زائد کے عرصے میں کورونا وبا کے پھیلاؤ میں وقت کے سات ساتھ تیزی دیکھنے میں آئی...

تاہم مئی کا آغاز وبا کے پھیلاؤ میں ایک نئی لہر کے ساتھ ہوا اور رواں ماہ کے ابتدائی 13 روز یعنی پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد 35 ہزار سے تجاوز کرگئی جبکہ اسی دوران اموات 761 تک جا پہنچی۔آج کو بھی پاکستان میں کورونا وائرس کے مزید کیسز، اموات اور صحتیاب ہونے والوں کی تصدیق کی گئی۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بتایا کہ صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 ہزار 408 ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 758 مثبت آئے اور مجموعی کیسز کی تعداد 14099 ہوگئی۔ترجمان وزیراعلیٰ سندھ نے اس بات کی تصدیق کی کہ ان اموات کے...

سرکاری سطح پر قائم ویب سائٹ کے فراہم کردہ اعداد و شمار کے مطابق اسلام آباد میں 63 نئے مریض آئے، جس کے بعد مجموعی کیسز کی تعداد 759 سے بڑھ کر 822 ہوگئی۔محکمہ صحت بلوچستان نے کورونا وائرس کے 71 نئے کیسز کی تصدیق کی جس کے بعد صوبے میں متاثرہ افراد کی تعداد 2310 ہوگئی۔ اس سلسلے میں فراہم کردہ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں مزید 883 افراد اس وائرس کو شکست دینے میں کامیاب ہوئے۔ملک کی مجموعی صورتحال

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: پاکستان کی قومی اسمبلی میں کورونا وائرس پر بحث، روس میں ایک دن میں 10 ہزار نئے مریضوں میں کورونا وائرس کی تشخیص - BBC Urduکورونا وائرس: پاکستان کی قومی اسمبلی میں کورونا وائرس پر بحث، روس میں ایک دن میں 10 ہزار نئے مریضوں میں کورونا وائرس کی تشخیص - BBC Urduکورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں اب تک 42 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور دو لاکھ 91 ہزار سے زیادہ ہلاک ہو چکے ہیں۔ پاکستان کی قومی اسمبلی میں کورونا وائرس کے حوالے سے بحث جاری ہے جبکہ روس میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 10 ہزار سے زیادہ نئے مریض سامنے آئے ہیں۔
مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-کورونا سے اموات میں اضافہ خطرناک صورتحال کی نشاندہیRoznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-کورونا سے اموات میں اضافہ خطرناک صورتحال کی نشاندہی
مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا سے مزید 31 افراد جاں بحق، مجموعی تعداد 737 ہو گئیپاکستان میں کورونا سے مزید 31 افراد جاں بحق، مجموعی تعداد 737 ہو گئیپاکستان میں کورونا سے مزید 31 افراد جاں بحق، مجموعی تعداد 737 ہو گئی Pakistan Reports Deaths Coronavirus Cases COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona
مزید پڑھ »

کورونا کی وبا میں کس کا کاروبار چمکا اور کون ڈوبا؟کورونا کی وبا میں کس کا کاروبار چمکا اور کون ڈوبا؟کورونا وائرس کی وبا نے عالمی معیشت کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا ہے لیکن اس کی روک تھام کے لیے کیے جانے والے لاک ڈاؤن کی وجہ سے جہاں بہت سے کاروباروں کو نقصان پہنچا ہے وہیں کچھ کمپنیوں کا کاروبار غیرمتوقع طور پر چمکا بھی ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا سے 770 اموات ، کیسز کی تعداد 35 ہزار 700 تک جا پہنچیپاکستان میں کورونا سے 770 اموات ، کیسز کی تعداد 35 ہزار 700 تک جا پہنچیپاکستان میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد کورونا وائرس کےحملوں میں تیزی آنے لگی، ، گذشتہ گھنٹوں میں 1452 کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ 33 افراد جاں بحق ہوئے ، جس کے بعد اموات تعداد 770ہوگئی۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا مریض 35788، ہلاکتیں 770پاکستان میں کورونا مریض 35788، ہلاکتیں 770لاک ڈاؤن میں نرمی کے ساتھ ہی پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے، ملک میں کورونا کیسز کی تعداد ساڑھے 35 ہزار سے تجاوز کر گئی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 20:53:02