ترکیہ کے 101 ویں یوم جمہوریہ اور قومی دن کے موقع پرترکیہ کے سفارت خانے کے زیر اہتمام عشائیہ کا اہتمام کیا گیا
نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان اور ترکیہ مل کر درپیش چلینجز کا مقابلہ اور ایک روشن صبح کی طرف پیش قدمی کر سکتے ہیں، دونوں ملک یک قالب دو جان ہیں۔
ترکیہ کے یوم جمہوریہ کی مناسبت سے منعقدہ تقریب کے مہمان خصوصی اسحاق ڈار نے کہا کہ ترکیہ میں حال ہی میں دہشت گردی کے افسوس ناک واقعہ پر ترکیہ قیادت کو تعزیت پیش کرتے ہیں۔ نائب وزیراعظم نے کہا کہ ترکیہ نے ہمیشہ مقبوضہ جموں و کشمیر کے حوالے سے عالمی فورمز پر آواز بلند کی، ترکیہ غزہ اور بیروت میں اسرائیلی دہشت گرد کارروائیوں کے خلاف آواز بلند کر رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہمارا بھائی چارہ دن بدن مضبوط ہو رہا ہے، دہشت گرد حملے کی مزمت اور تعزیتی بیانات پر پاکستانی قیادت کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارتی درخواست پر اسحاق ڈار اور جے شنکر کی غیر معمولی ملاقاتجے شنکر نے شاندار مہمان نوازی پر وزیراعظم شہباز شریف، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور حکومت پاکستان کا شکریہ ادا کیا
مزید پڑھ »
وزیراعظم اور وزیر داخلہ محسن نقوی کی ترکیہ میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمتدکھ کی گھڑی میں ترکیہ حکومت اور عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں، محسن نقوی
مزید پڑھ »
وفاقی حکومت نے پی ٹی ایم کو کالعدم تنظیم قرار دیا تو یہاں حالات کشیدہ ہوگئے: علی امین گنڈاپوروفاقی حکومت سے رابطہ کیا ہے مل کر اس مسئلے کا پر امن حل نکالیں گے: وزیراعلیٰ کے پی کا حکومتی اور اپوزیشن ممبران کے مشترکہ اجلاس میں اظہار خیال
مزید پڑھ »
ورلڈکلچر فیسٹیول: اطالوی فنکارہ کا کٹھ پتلی ڈرامہ، بغیر مکالموں کے کہانی بیان کردینینا اپنے ساتھ شو کا تمام سامان ایک سوٹ کیس میں ڈال کر پاکستان لائیں تھیں اور شو سے پہلے اکیلے ہی کردار تیار کر رہی تھیں
مزید پڑھ »
خامنہ ای کا خطبۂ جمعہ میں مسلم اتحاد پر زور؛ ہنیہ اور حسن نصراللہ کو خراج تحسینمسلمان اتحاد اور اتفاق کے ساتھ طاغوتی قوتوں کا مقابلہ کریں اور مظلوموں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کریں، خامنہ ای
مزید پڑھ »
وزیرداخلہ کا رات گئے ڈی چوک اسلام آباد کا دورہ، پولیس اہلکاروں کی حوصلہ افزائیاس سے قبل محسن نقوی کا کہنا تھا احتجاج کرنا ہر کسی کا حق ہے لیکن پاکستان تحریک انصاف کے کارکن اسلحے کے ساتھ حملہ آور ہونے آ رہے ہیں
مزید پڑھ »