پاکستان میں کورونا مریضوں اور اموات کی کل تعداد کتنی ہوگئی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates coronavirus
لاہور،کراچی:پاکستان میں ایک روز کے دوران کورونا وائرس سے مزید 10افراد جان سے گئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 6,219ہوگئی جبکہ مزید630 نئے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد کورونا مریضوں کی تعداد291,588ہوگئی ۔
پاکستان میں گزشہ 24گھنٹےکےدوران ملک بھر میں مزید 630نئے کیسز رپورٹ ہوئےجس کے بعد پاکستان میں کورونا کےمریضوں کی تعداد2لاکھ91ہزار 588ہوگئی۔آج 21اگست بروزجمعےکوبھی پاکستان میں کورونا وائرس کے نئے تصدیق شدہ کیسز سامنے آنے کا سلسلہ جاری ہے،ملک میں آج کورونا وائرس کے مزید211نئے مریض سامنے آئےجبکہ2ہلاکتیں ہوئیں۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق کورونا وائر س سے سندھ سب سے زیادہ متاثر ہوا،جہاں کورونا کے مریضوں کی تعدادایک لاکھ27ہزار381ہوگئی جبکہ پنجاب میں95ہزار958افرادمیں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کہنا ہے کہ 24 گھنٹے کے دوران ملک میں کورونا وائرس سے مزید10مریض جاں بحق ہوئے،جس کے بعد اموات کی تعداد6219ہوگئی۔اس کے علاوہ پنجاب میں 2188،خیبرپختونخوا میں 1243،اسلام آباد میں175،بلوچستان میں139اور گلگت بلتستان میں 63اور آزاد کشمیر اورکورونا کے باعث61 ہلاکتیں رپورٹ ہوئیں ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان میں کرونا وائرس کے کیسز اور اموات میں کمی کا رجحان جاری ہے،پاکستان میں کرونا وائرس کے کیسز اور اموات میں کمی کا رجحان جاری ہے Read News Pakistan CoronaVirus coronavirus pid_gov
مزید پڑھ »
کورونا کے باعث پاکستان میں بے روزگاری میں اضافہ ہوا: ایشیائی ترقیاتی بینک
مزید پڑھ »
کورونا کے باعث پاکستان میں بے روزگاری میں اضافہ ہوا: ایشیائی ترقیاتی بینک
مزید پڑھ »
حکومتی اقدامات کے اثرات، پاکستان میں یومیہ کورونا کیسز اور اموات میں بتدریج کمیاسلام آباد : پاکستان میں نئے کیسز اور اموات میں مسلسل کمی سامنے آرہی ہے، 24 گھنٹوں کے دوران کوروناوائرس کے8مریض جبکہ 513 نئےکیسزرپورٹ ہوئے۔
مزید پڑھ »
پاکستان : کورونا ایکٹیو کیسز کی تعداد میں مسلسل کمی 613نئے کیسزپاکستان : کورونا ایکٹیو کیسز کی تعداد میں مسلسل کمی ، 613نئے کیسز Pakistan Reports Deaths Coronavirus Cases COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona
مزید پڑھ »
کورونا وائرس‘ دنیا بھر میں اموات7لاکھ84ہزار سے متجاوز2کروڑ23لاکھ 5ہزار 904کیسز ہو گئےکورونا وائرس‘ دنیا بھر میں اموات7لاکھ84ہزار سے متجاوز،2کروڑ23لاکھ 5ہزار 904کیسز ہو گئے CoronaVirus Pandemic InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected Worldwide
مزید پڑھ »