کورونا وائرس: انڈیا میں متاثرین کی تعداد 20 لاکھ سے زیادہ، پاکستان میں سکول، کالج، ریستوران اور پارکس کھولنے کا فیصلہ
ہوٹلوں، شادی ہالز، پبلک پارکس بھی کھولنے کا اعلان کردیا گیا ہے جبکہ مارکیٹیں بھی اپنے معمول کے مطابق کھلیں گی۔
لیکن ایک طرف جہاں پاکستان کی اوسط ٹیسٹنگ کی تعداد 20 ہزار سے بھی کم ہو گئی ہے اور ملک میں اب تک ہونے والے مجموعی ٹیسٹس کی تعداد بیس لاکھ ہے، ادھر انڈیا نے گذشتہ چند ہفتوں میں ٹیسٹ کرنے کی صلاحیت کو تیزی سے بڑھایا ہے۔انڈیا میں اب تک دو کروڑ سے زیادہ ٹیسٹس کیے جا چکے ہیں جبکہ مسلسل نو دن سے یومیہ نئے متاثرین کی تعداد 50 ہزار سے زیادہ سامنے آ رہی ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں میں انڈیا نے چھ لاکھ سے زیادہ ٹیسٹس کیے جبکہ مجموعی ہلاکتیں 40 ہزار سے زیادہ...
انڈیا کے آخری دس لاکھ متاثرین صرف گذشتہ 20 دنوں میں سامنے آئے ہیں جب ملک میں ٹیسٹنگ کی تعداد میں تیزی سے اضافہ کیا یا ہے۔ لیکن کیونکہ شرح اموات اب تک صرف 2.1 ہے تو اس کو دیکھتے ہوئے حکومت نے بتدریج معمول کی سرگرمیاں کھولنے کا دوبارہ حکم دیا ہے تاہم چند ریاستیں ابھی بھی لاک ڈاؤن پر عمل کر رہی ہیں. انڈیا کے حوالے سے خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ متاثرین اور ہلاکتوں کی اصل تعداد کہیں زیادہ ہے اور وہ اس لیے سامنے نہیں آ رہی کیونکہ حکام ناکافی ٹیسٹنگ کر رہے ہیں۔ انڈیا کی بڑی آبادی کو دیکھتے ہوئے یہ تعجب کی بات نہیں تاہم انڈیا اب کورونا وائرس کا عالمی ہاٹ سپاٹ ہے اور وہاں متاثرین کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔جنوبی ایشیا میں دنیا کی آبادی کا ایک چوتھائی حصہ آباد ہے، لیکن ریکارڈ کیے جانے والے مجموعی انفیکشن میں سے صرف 11 فیصد ہی اس خطے سے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی تنزلی - ایکسپریس اردوانٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 58 پیسے اوراوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 60 پیسے بڑھی
مزید پڑھ »
عید کے بعد پنجاب میں کورونا کے نئے مریضوں کی تعداد میں معمولی اضافہعید کے بعد پنجاب میں کورونا کے نئے مریضوں کی تعداد میں معمولی اضافہ ويڈيو لنک: GeoNews
مزید پڑھ »
مقبوضہ جموں کشمیر میں میں ظالمانہ استحصال کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمعمقبوضہ جموں کشمیر میں میں ظالمانہ استحصال کےخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع IIOJK IIOJKUnderSeige PakistanStandForKashmir PunjabAssembly Resolution PMLN KashmirWantsFreedom KashmirBleeds IndianCrimes GOPunjabPK pmln_org UsmanAKBuzdar pid_gov
مزید پڑھ »
بندشوں میں انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے اوپن ایئر کلاس رُوم - BBC News اردوانڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں گذشتہ ایک سال سے تعلیمی اداروں میں سرگرمیاں معطل ہے تاہم چند پڑھے لکھے کشمیری نوجوانوں نے اب اپنی مدد آپ کے تحت کھلے آسمان تلے طلبا کلاسز کا آغاز کیا ہے۔
مزید پڑھ »
سعودی عرب حائل ریجن میں پلاسٹک کے درختوں کی’ شجر کاری‘سعودی عرب ، حائل ریجن میں پلاسٹک کے درختوں کی’ شجر کاری‘ SaudiArabia Shura HailRegion PlasticTrees Plantations Municipality PlantingStreets KSAMOFA
مزید پڑھ »
خیبر پختونحوا کے وزیراعلی محمود خان کی قیادت میں یوم استحصال کشمیر ریلی | Abb Takk News
مزید پڑھ »