پاکستان : کورونا کیسز کی تعداد میں تیزی سے کمی، 634 نئے کیسز رپورٹ Pakistan Reports Deaths Coronavirus Cases COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona
اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 8 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ 634 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔
پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد تیزی سے کم ہو رہی ہے اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنل سینٹر کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق اس وقت ملک بھر میں کورونا کے ایکٹیو کیسز کی تعداد 17 ہزار 7 سو 91 ہے۔ پنجاب میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 2 ہزار 169، سندھ میں 2 ہزار 262، خیبر پختونخوا میں ایک ہزار 230، اسلام آباد میں 171، بلوچستان میں 137، آزاد کشمیر میں 58 اور گلگت بلتستان میں 55 ہو چکی ہے۔این سی او سی کے مطابق ملک بھر کےاسپتالوں میں 153 مریض وینٹی لیٹر پر ہیں جبکہ اسپتالوں میں کورونا وینٹی لیٹرز کی تعداد ایک ہزار 859 ہے۔ اس وقت ایک ہزار 334 مریض اسپتالوں میں داخل ہیں.
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
روزنامہ دنیا :- پاکستان:-کورونا کیسز میں معمولی اضافہ ، محرم میں عوامی تحفظ یقینی بنانیکی ہدایت
مزید پڑھ »
حالات میں بہتری ، کورونا سے اموات میں کمی، ایک دن میں 14 افراد جاں بحق
مزید پڑھ »
حالات میں بہتری کورونا سے اموات میں کمی ایک دن میں 14 افراد جاں بحقاسلام آباد (ویب ڈیسک) کورونا کا زور ٹوٹ گیا، کیسز اور اموات میں مسلسل کمی ہونے لگی، مہلک وائرس نے 14 افراد کی جان لے لی، جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 68
مزید پڑھ »
پاکستان: کورونا کیسز 283487، اموات 6068نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 842 نئے کورونا کیسز سامنے آ گئے، مزید 14 افراد اس موذی وباء کے سامنے زندگی کی بازی ہار گئے جبکہ 1 ہزار 505 مریض اس بیماری سے شفایاب ہو گئے۔
مزید پڑھ »
کورونا کیسز اور اموات میں کمی ہونے لگی | Abb Takk News
مزید پڑھ »
24 گھنٹوں میں کورونا کے 300 نئے کیسز سامنے آئے، وزیر اعلیٰ سندھمراد علی شاہ نے کہا کہ اس وقت 254 مریضوں کی حالت تشویش ناک بتائی جارہی ہے، 44 کورونا کے مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں۔
مزید پڑھ »