پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ 21 نومبر سے شروع ہوگا PAKvAUS TestMatch TheRealPCB Australia Cricket
نومبر سے برسبین میں شروع ہوگا، پاکستانی ٹیم اظہر علی کی قیادت میں میدان میں اترے گی جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں اسد شفیق، بابر اعظم، عابد علی، حارث سہیل، افتخار احمد، امام الحق، عمران خان، کاشف بھٹی، محمد عباس، محمد رضوان، محمد موسیٰ، نسیم شاہ، شاہین آفریدی، شان مسعود اور یاسر شاہ شامل ہیں۔ ٹیسٹ سیریز سے قبل کھیلے گئے دو ٹور میچز میں پاکستانی بلے بازوں کی کارکردگی انتہائی شاندار رہی، سنیئر بلے باز اسد شفیق...
دونوں وارم اپ میچز میں سنچریاں بنائیں، بابر اعظم نے پہلے میچ میں 157 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی، افتخار احمد اور شان مسعود نے بھی اچھی بیٹنگ کا مظاہرہ کیا۔ آسٹریلوی ٹیم کی قیادت کے فرائض ٹم پائن انجام دیں گے جبکہ دیگر نمایاں کھلاڑیوں میں سٹیو سمتھ، ڈیوڈ وارنر، مچل سٹارک، نیتھن لائن، پیٹ کمنز اور جوش ہیزلووڈ شامل ہیں۔ دونوں ٹیموں کے مابین دوسرا اور آخری ٹیسٹ 29 نومبر سے 3 دسمبر تک ایڈیلیڈ میں کھیلا جائے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز، آسٹریلیا کا اہم ترین کھلاڑی ٹیم سے باہر کردیا گیاکینبرا (ویب ڈیسک) آسٹریلیا کرکٹ بورڈ نے آسٹریلوی فاسٹ بولر جیمز پٹینسن کو ’غیرمناسب
مزید پڑھ »
پاکستان کرکٹ ٹیم نے ٹیسٹ کی تیاریوں کا آغاز کر دیا | Abb Takk News
مزید پڑھ »
بنگلہ دیش کو پہلے ٹیسٹ میچ میں اننگز اور 130رنز سے شکست - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »
انڈر 13ٹرائلز لیکن ٹیسٹ قائد اظہر علی کو اپنا نکاح نامہ کیوں دکھانا پڑ گیا؟ خبرآگئیلاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) انڈر 13ٹرائلز میں ٹیسٹ قائد اظہر علی کے بیٹے کو زائد العمر قرار دے
مزید پڑھ »