پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ملتان ٹیسٹ میں کوئی نئی تاریخ رقم ہوسکتی ہے؟

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ملتان ٹیسٹ میں کوئی نئی تاریخ رقم ہوسکتی ہے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

اب تک 8 ایسے واقعات ہیں جب ٹیموں نے پہلے بیٹنگ کی ہو، 500 سے زائد رنز کئے ہو، پھر بھی میچ ہارے ہوں

تاریخ میں پہلی بار پاکستان کے خلاف آٹھ سو رنز مکمل کرکے انگلینڈ پاکستان کیخلاف ٹیسٹ کرکٹ میں اتنا بڑا اسکور کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی ہے۔اگر کل پاکستان کو اننگز کی شکست ہوتی ہے تو یہ کرکٹ کی تاریخ میں پہلا موقع ہوگا جب ایک ٹیم اپنی اننگز میں 500 سے زائد رنز بنانے کے بعد اننگز شکست کا شکار ہوئی ہو۔

ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں اب تک ہونے والے 18 ایسے واقعات میں سے 4 کا تعلق پاکستان سے ہے اور ان 4 میں ایک وہ شکست بھی شامل ہے جو اوول ٹیسٹ کھیلنے سے انکار کی صورت میں ملی اس کے علاوہ اس فہرست میں 2006 میں لیڈز، 1972 میں ملبرن، 2022 میں راولپنڈی کی شکست بھی شامل ہیں۔اننگز میں 800 سے زائد رنز بنانے کا اس سے قبل آخری کارنامہ سری لنکا کا تھا

تاہم ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ سے قبل انگلش ٹیم کو بڑا دھچکاپاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ سے قبل انگلش ٹیم کو بڑا دھچکاپاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 7 اکتوبر سے ملتان میں شروع ہوگا
مزید پڑھ »

انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے 15 رکنی پاکستانی اسکواڈ کا اعلانانگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے 15 رکنی پاکستانی اسکواڈ کا اعلانانگلینڈ اور پاکستان کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ ملتان میں 7 سے 11 اکتوبر تک کھیلا جائے گا۔
مزید پڑھ »

انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلیے پاکستانی ٹیم کا اعلان، اہم فاسٹ بولر شاملانگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلیے پاکستانی ٹیم کا اعلان، اہم فاسٹ بولر شاملدونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا ٹیسٹ 7 اکتوبر سے ملتان میں شروع ہوگا
مزید پڑھ »

اسٹیورٹ براڈ نے پاکستان سے ٹیسٹ سیریز کو مشکل چیلنج قرار دے دیااسٹیورٹ براڈ نے پاکستان سے ٹیسٹ سیریز کو مشکل چیلنج قرار دے دیاانگلینڈ کا جارحانہ انداز پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کام کرے گا: اسٹیورٹ براڈ
مزید پڑھ »

ملتان ٹیسٹ: پہلی اننگز میں پاکستان کی انگلینڈ کیخلاف بیٹنگ، شان اور عبد اللہ کی ففٹیزملتان ٹیسٹ: پہلی اننگز میں پاکستان کی انگلینڈ کیخلاف بیٹنگ، شان اور عبد اللہ کی ففٹیز8 کے مجموعے پر صائم ایوب کی وکٹ گرنے کے بعد عبد اللہ شفیق اور شان مسعود نے ذمہ دارانہ انداز میں بیٹنگ کی
مزید پڑھ »

چیمپئنز ون ڈے کپ: اسٹالینز سے میچ سے قبل پینتھرز کو بڑا جھٹکاچیمپئنز ون ڈے کپ: اسٹالینز سے میچ سے قبل پینتھرز کو بڑا جھٹکاپینتھرز اور اسٹالینز کے درمیان مقابلہ آج اقبال اسٹیڈیم میں شیڈول ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 07:33:20