پاکستان کے میزائل پروگرام پر امریکی پابندیوں کا کریڈٹ پی ٹی آئی کو جاتا ہے: احسن اقبال

Ahsan Iqbal خبریں

پاکستان کے میزائل پروگرام پر امریکی پابندیوں کا کریڈٹ پی ٹی آئی کو جاتا ہے: احسن اقبال
Fazlur RehmanImran KhanPti
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

پی ٹی آئی نے امریکا میں پاکستان کے خلاف لابنگ کی، ان تمام لوگوں کے ساتھ ہاتھ ملایا جو پاکستان کی ریاست کے دشمن ہیں: وفاقی وزیر

پی ٹی آئی نے امریکا میں پاکستان کے خلاف لابنگ کی ہے، پی ٹی آئی نے ان تمام لوگوں کے ساتھ ہاتھ ملایا جو پاکستان کی ریاست کے دشمن ہیں: وفاقی وزیر

جیو کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا پی ٹی آئی نے امریکا میں پاکستان کے خلاف لابنگ کی ہے، پی ٹی آئی نے ان تمام لوگوں کے ساتھ ہاتھ ملایا جو پاکستان کی ریاست کے دشمن ہیں۔ احسن اقبال نے کہا کہ 190 ملین کیس کا فیصلہ آنے والا ہے، جو اوپن اینڈ شٹ کیس ہے۔کیا پی ٹی آئی اس وقت اپنے لئے کوئی این آر او حاصل کرنا چاہتے ہیں، ان کے بانی کو سزاؤں میں تخفیف ہو جائے یا حکومت ان کیسز کی پیروی سے پیچھے ہٹ جائے، حکومت کی ترجیح ہے کہ ملک میں امن و استحکام ہو، پی ٹی آئی کا فرض ہے کہ پارلیمان میں آکر سیاست کرے۔

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا کہ حکومت کی یہی کوشش ہوتی ہے کہ ملک میں سیاسی استحکام ہو، حکومت نے ہمیشہ کوشش کی کہ سیاسی درجہ حرارت کو کم رکھا جائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Fazlur Rehman Imran Khan Pti

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی محکمہ خارجہ کا پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام پر بیانامریکی محکمہ خارجہ کا پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام پر بیانامریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا اور کہا کہ اس پروگرام کی حمایت سے انکار امریکا کی دیرینہ پالیسی ہے۔
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے مخلصوں کی پی ٹی آئی پاکستان نئی پارٹی کے بارے فیصل واوڈا کا پیش نظرپی ٹی آئی کے مخلصوں کی پی ٹی آئی پاکستان نئی پارٹی کے بارے فیصل واوڈا کا پیش نظرسینیٹر فیصل واوڈا نے گمان کیا کہ پی ٹی آئی پروڈکٹس پر پابندی لگنے والی ہے اور اس بابت نئی پارٹی 'پی ٹی آئی پاکستان' کا پیش نظر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

امریکی حکومت نے پاکستان کے میزائل پروگرام سے منسلک چار اداروں پر پابندیوں کا اعلان کیاامریکی حکومت نے پاکستان کے میزائل پروگرام سے منسلک چار اداروں پر پابندیوں کا اعلان کیاامریکی حکومت نے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام سے منسلک چار اداروں پر پابندیوں کا اعلان کیا ہے۔ یہ پابندیوں کا مقصد پاکستان کے طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں کی ترقی پر خدشات کے بعد بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کے پھیلاؤ اور ان کی ترسیل کے نظام کو روکنا ہے۔
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کارکنان پر برہم کہا: اگر قیادت نہیں کر سکتے تو لوگوں کو باہر نکلنے کا کیوں کہاپی ٹی آئی کارکنان پر برہم کہا: اگر قیادت نہیں کر سکتے تو لوگوں کو باہر نکلنے کا کیوں کہاپی ٹی آئی کے کارکنان پر مذمت کی گئی ہے کہ گرفتار کرنے کے آپریشن کے وقت قیادت نہیں کرنے کے باوجود لوگوں کو باہر نکالنے کا کہا گیا تھا۔
مزید پڑھ »

پاکستانیوں سے تکلیف کیلئے معذرت، ملکی حفاظت کیلئے کئی اقدامات ناگزیر ہو جاتے ہیں: احسن اقبالپاکستانیوں سے تکلیف کیلئے معذرت، ملکی حفاظت کیلئے کئی اقدامات ناگزیر ہو جاتے ہیں: احسن اقبالبانی پی ٹی آئی عدالت کے سامنے کلیئر ہوتے ہیں تو تب ہی رہائی ممکن ہے، احسن اقبال
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی احتجاج کیخلاف درخواست؛ وفاقی وزیر داخلہ آج ہی اسلام آباد ہائیکورٹ طلبپی ٹی آئی احتجاج کیخلاف درخواست؛ وفاقی وزیر داخلہ آج ہی اسلام آباد ہائیکورٹ طلبپی ٹی آئی کے غیر قانونی احتجاج کو روکنے کا حکم دیا جائے ، درخواست میں استدعا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-13 18:16:58