پاکستان مستقل لاک ڈاؤن کا متحمل نہیں ہوسکتا، شاہ محمود قریشی

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان مستقل لاک ڈاؤن کا متحمل نہیں ہوسکتا، شاہ محمود قریشی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان مستقل لاک ڈاؤن کا متحمل نہیں ہوسکتا، شاہ محمود قریشی ARYNewsUrdu

واضح رہے کہ پاکستان میں کرونا وائرس کے کیسز کی تعداد روز بہ روز بڑھتی جا رہی ہے، 9749 افراد میں وائرس کی تصدیق کی جا چکی ہے، اموات بھی بڑھ کر 209 ہو چکی ہیں۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق کرونا وائرس کی صورت حال تشویش ناک ہوتی جا رہی ہے، ملک میں وائرس کی وجہ سے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 17 اموات واقع ہوئیں، جب کہ اس دوران کرونا وائرس کے 533 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ این سی او سی کا کہنا تھا کہ پاکستان میں کرونا کے 7 ہزار 384 مریض زیر علاج ہیں، اب تک اس وائرس سے متاثر ہونے والے 2156 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں، جب کہ زیر علاج مریضوں میں 58 کی حالت تشویش ناک ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کی معیشت طویل لاک ڈاؤن برداشت نہیں کرسکتی: شاہ محمود قریشیپاکستان کی معیشت طویل لاک ڈاؤن برداشت نہیں کرسکتی: شاہ محمود قریشیوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان کی معیشت طویل لاک ڈاؤن برداشت نہیں کرسکتی، طویل لاک ڈاون سے ملک میں غربت کی سطح میں اضافہ ہوگا۔
مزید پڑھ »

پارلیمان کا لاک ڈاؤنپارلیمان کا لاک ڈاؤنکورونا کی وبا نے دنیا کو لپیٹ میں لیا تو پاکستان میں بھی اس نے پنجے گاڑنے شروع کیے۔ دنیا بھر کی پارلیمان اور اُن کی کمیٹیوں نے محدود ہی سہی مگر کام جاری رکھا یا مختصر تعطل کے بعد فعال ہوئیں سوائے وطن عزیز کی پارلیمان کے: عاصمہ شیرازی کا کالم۔
مزید پڑھ »

فیس بک کا لاک ڈاؤن مخالف مواد ہٹانے کا اعلانفیس بک کا لاک ڈاؤن مخالف مواد ہٹانے کا اعلانفیس بک کا لاک ڈاؤن مخالف مواد ہٹانے کا اعلان ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

عالمی سطح پر بہت بڑی تبدیلیوں کا امکان ہے،شاہ محمود قریشی -عالمی سطح پر بہت بڑی تبدیلیوں کا امکان ہے،شاہ محمود قریشی -اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ عالمی سطح پر بہت بڑی تبدیلیوں کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق اے آروائی نیوز کے پروگرام الیونتھ آور میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ کرونا وائرس دنیا کو کس طرف لے جائےگی ہمیں وہم وگمان نہیں۔ شاہ …
مزید پڑھ »

’کورونا کی بلند ترین سطح مئی کے آخر اور جون میں متوقع ہے‘ شاہ محمود قریشی’کورونا کی بلند ترین سطح مئی کے آخر اور جون میں متوقع ہے‘ شاہ محمود قریشیوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی بلند ترین سطح مئی کے آخر اور جون کے شروع میں متوقع ہے۔
مزید پڑھ »

کراچی: لاک ڈاؤن کی وجہ سے اسکول فیس میں رعایت کا معاملہکراچی: لاک ڈاؤن کی وجہ سے اسکول فیس میں رعایت کا معاملہسندھ ہائیکورٹ میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے اسکول فیسوں میں 20 فیصد رعایت کے معاملے پر سماعت کچھ دیر میں ہوگی۔ سندھ حکومت نے سندھ ہائیکورٹ میں جواب جمع کرادیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 12:06:01