پاکستان میں شراب کی فروخت پر پابندی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں شراب کی فروخت پر پابندی کے لیے درخواست پر سماعت ہوئی، درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ قانون کے مطابق غیر مسلموں کو ان کے مذہبی تہواروں پر شراب فروخت کی جا سکتی ہے، پنجاب کے بڑے ہوٹل سارا سال مقررہ مقدار سے زائد شراب فروخت کر رہے ہیں۔
درخواست گزار نے کہا غیر مسلموں کی آڑ میں بھاری مقدار میں شراب کی کھلے عام فروخت جاری ہے، استدعا ہے کہ عدالت غیر مسلوں کے مذہبی تہواروں کے سوا سال بھر شراب کی فروخت پر پابندی عائد کرے اور حکومت کو سال بھر شراب فروخت کرنے والے ہوٹلوں کے لائسنس معطل کرنے کا حکم دیا جائے۔یاد رہے مارچ 2017 میں سپریم کورٹ نے سندھ میں شراب کی فروخت پرپابندی کا عبوری حکم معطل کرتے ہوئے سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کو قانون کی منافی قرارد دیا تھا۔اس سے قبل چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ سجادعلی شاہ نے شراب خانوں کے لائسنس منسوخ کرنے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
گندم کی قیمتوں میں اضافہ، کراچی میں آٹے کی فی کلو قیمت میں 9 روپے اضافہکراچی : شہر قائد میں ایک مرتبہ پھر آٹا مہنگا کردیا گیا، فلورملز مالکان کا کہنا ہے گندم کے نرخوں میں اضافے کے باعث آٹے کی قیمت اضافہ ہوا ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان میں شراب کی فروخت پر پابندی عائد کرانے کیلیے درخواست دائرلاہور : پاکستان میں شراب کی فروخت پر پابندی عائدکرانےکےلیے درخواست دائر کردی گئی،عدالت غیرمسلموں کےمذہبی تہواروں کےعلاوہ شراب کی فروخت پر پابندی عائد کرے۔
مزید پڑھ »
پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد 2 ماہ میں کم ترین سطح پر آگئیپاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد 2 ماہ میں کم ترین سطح پر آگئی Pakistan PakistanFightsCorona CoronavirusPandamec COVID19 DeadlyVirus CoronaCrisis Healthy Asad_Umar MoIB_Official ImranKhanPTI WHO Dr_YasminRashid AzraPechuho
مزید پڑھ »
’سی پیک اتھارٹی کا قیام چین کی خواہش پر عمل میں لایا گیا‘پاکستانی حکام کے مطابق چین کے ساتھ سی پیک منصوبوں میں مسائل سامنے آنے کے بعد چین کی خواہش پر سی پیک اتھارٹی کا قیام عمل میں لایا گیا۔ حکام کے مطابق چین نے پاکستان کو بتایا کہ وہ سی پیک کے تحت منصوبوں پر پیش رفت سے مطمئن نہیں ہیں۔
مزید پڑھ »
حیدر آباد میں زیادہ لوڈ شیڈنگ پر NEPRA کی عوامی سماعتاسلام آباد میں نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے دفتر میں حیدر آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی کے علاقوں میں زیادہ لوڈ شیڈنگ کی شکایات پر ویڈیو لنک کے ذریعے عوامی سماعت ہوئی۔
مزید پڑھ »