پاکستانی زرمبادلہ کے ذخائر نو ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

پاکستان خبریں خبریں

پاکستانی زرمبادلہ کے ذخائر نو ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستانی زرمبادلہ کے ذخائر نو ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے Pakistan Foreign Exchange Reserves Risen High FBRSpokesperson MoIB_Official ForeignOfficePk PTIofficial StateBank_Pak ADB_HQ FinMinistryPak pid_gov

سعودی عرب، 15برس سے زیادہ عمر کے 88.60 فیصد شہری انٹرنیٹ استعمال کررہے ہیں

اسٹیٹ بینک کے پاس 10 ارب 41 کروڑ ڈالر اور دیگر بینکوں کے پاس 6 ارب 88 کروڑ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں۔ رواں مالی سال زرمبادلہ ذخائر میں 3 ارب 10 کروڑ ڈالر اضافہ ہوا۔اے ڈی بی نے 6 دسمبرکو فنڈز کی منظوری دی تھی جو پاکستان کو بجٹ سپورٹ اور دیگر ترقیاتی پیکیج کی مد میں دیے جا رہے ہیں۔ مذکورہ رقم پاکستان کو ایمرجنسی مالی ضروریات پوری کرنے اور معیشت کومنفی اثرات سے بچانےمیں مدد گار ثابت ہوگی۔

خیال رہے کہ ایشیائی ترقیاتی بینک نے ایک پروگرام کے تحت پاکستان کو ایک ارب ڈالر ایمرجنسی بجٹ سپورٹ اور تیس کروڑ ڈالر توانائی کے شعبے میں اصلاحات کے لیے دینے کا فیصلہ کیا۔ پروگرام کے تحت توانائی کے شعبے میں اصلاحات کی جائیں گی جن کا مقصد گردشی قرض کی بنیادی وجوہات کی نشاندہی کرنا، سبسڈی کے ناکافی نظام کو بہتر بنانا اور پیداواری لاگت کم کرنے پر توجہ دینا ہو گا۔

اس منصوبے کا مقصد بڑھتے ہوئے گردشی قرضوں میں تیزی سے کمی لانا اور پہلے سے جمع شدہ قرض ختم کرنے کے لیے پالیسی تیار کرنا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روپے کی قدر ڈالر کے مقابلے میں 5 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیروپے کی قدر ڈالر کے مقابلے میں 5 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیروپے کی قدر ڈالر کے مقابلے میں 5 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی Pakistan Dollar Prices PakistaniRupees ValueIncreased InternationalMarket InterBank pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »

ایشین ڈویلپمنٹ بینک سے ایک اعشاریہ2 ارب ڈالر سٹیٹ بینک کو منتقل،ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 9 ماہ کی بلندترین سطح پرپہنچ گئےایشین ڈویلپمنٹ بینک سے ایک اعشاریہ2 ارب ڈالر سٹیٹ بینک کو منتقل،ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 9 ماہ کی بلندترین سطح پرپہنچ گئےکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 9 ماہ کی بلندترین سطح پرپہنچ
مزید پڑھ »

کراچی: ملکی زرمبادلہ ذخائر 17 ارب 29 کروڑ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئےکراچی: ملکی زرمبادلہ ذخائر 17 ارب 29 کروڑ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے
مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات کے اسکولوں میں موسم سرما کی ایک ماہ کی تعطیلات - ایکسپریس اردومتحدہ عرب امارات کے اسکولوں میں موسم سرما کی ایک ماہ کی تعطیلات - ایکسپریس اردوموسم سرما کی تعطیلات کے آغاز اور اختتام پر ہفتہ وار دو دو تعطیلات آنے کے باعث پورے ایک ماہ کی چھٹیاں ملیں
مزید پڑھ »

سندھ حکومت اور آئی جی سندھ ایک بار پھر آمنے سامنےسندھ حکومت اور آئی جی سندھ ایک بار پھر آمنے سامنےایس پی ڈاکٹر رضوان کی خدمات وفاق کے حوالے کرنے کے معاملے پر سندھ حکومت اور آئی جی سندھ ایک بار پھر آمنے سامنے آ گئے ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-17 11:50:04