پاکستان جیسی باصلاحیت اور مہارت کی حامل ٹیم کے ساتھ کام کرنا اعزاز ہے۔ DailyJang
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گرانٹ بریڈبرن نے کہا ہے کہ پاکستان جیسی باصلاحیت اور مہارت کی حامل ٹیم کے ساتھ کام کرنا اعزاز ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہم اپنی صلاحیتوں میں اضافے کے لیے سخت محنت کر رہے ہیں، وہ اور مکی آرتھر بہت زیادہ پُرجوش ہیں کہ اپنے کھلاڑیوں کی مدد کریں۔ گرانٹ بریڈبرن کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز بہت اہم رہی جس سے ہمیں اپنے کھلاڑیوں کے رول کلچر اور جیت کے برانڈ کو سمجھنے میں مدد ملی۔ان کا کہنا ہے کہ ہم نے اپنے کھلاڑیوں کے لیے توقعات کا معیار بلند کیا اور ہم اپنے کھلاڑیوں کو اسی طرح چیلنج دیتے رہیں گے، یہ عمل شروع ہو چکا ہے اور ہمارے کھلاڑی ان چیلنجز کے لیے تیار ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
گرانٹ بریڈبرن پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقررپاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق گرانٹ بریڈبرن کو 2 سال کے لیے پاکستان ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
ePaper News May 13, 2023, لاہور, Page 1,آرمی چیف کے خلاف بیان گھٹیا ذہنیت کا ثبوت عمران کو رعایتوں سے انصاف کا جنازہ نکل گیا ،وزیراعظم مزید تفصیلات ⬇️ Newspaper Nawaiwaqt ShehbazSharif ImranKhan FederalCabnet SupremeCourt PakistanArmy ArmyChief pmln_org CMShehbaz PTIofficial
مزید پڑھ »