پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر منایا جارہا ہے DawnNews KashmirSolidarityDay
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے یوم یکجہتی کشمیر منایا جارہا ہے۔
واضح رہے کہ بھارت نے 5 اگست 2019 کو اپنے آئین کے آرٹیکل 370 کا خاتمہ کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیر کو اس کی خصوصی حیثیت سے محروم کردیا تھا جبکہ مقبوضہ جموں و کشمیر کو تقسیم کرتے ہوئے اسے 2 وفاقی اکائیوں میں تبدیل کردیا تھا جس کا اطلاق گزشتہ سال 31 اکتوبر سے ہوگیا تھا۔ اس کے علاوہ یوم یکجہتی کشمیر پر پاکستان اور آزاد جموں و کشمیر کو جوڑنے والے کوہالا، منگلا، ہولار اور آزاد پتن کے مقام پر انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنائی جائے گی جبکہ اسی دوران وفاقی دارالحکومت میں ڈی چوک پر بھی شہری انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنائیں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ 'بھارت دنیا کے سامنے انتہا پسند ہندوانہ بالادستی پر عملدرآمد کرنے والے ملک کے طور پر بے نقاب ہوگیا ہے جس نے کشمیریوں کے بنیادی حقوق اور آزادی کو سلب کر رکھا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم کشمیر منایا جارہا ہے | Abb Takk News
مزید پڑھ »
گیپکو میں غیر قانونی بھرتیاں کیس:راجہ پرویز اشرف سمیت 8ملزمان برینیب نےسابق وزیراعظم کے خلاف 2016 میں ریفرنس دائر کیا تھا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
چین سے40 طلباء سمیت 101 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئےچین سے40 طلباء سمیت 101 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے Pakistan Islamabad PakistaniStudents FlightOperation Passengers China CoronaVirus QatarAirways pid_gov zfrmrza CathayPak qatarairways zlj517 MFA_China ImranKhanPTI WHOPakistan
مزید پڑھ »
عمران فاروق قتل کیس: عینی شاہدین سمیت مزید 5 گواہوں کے بیانات قلمبند - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
لیپا ویلی میں بھارت فوج کی اشتعال انگیز فائرنگ، خواتین اور بچے سمیت چار افراد زخمیراولپنڈی: (دنیا نیوز) آزاد کشمیر کے علاقے لیپا ویلی میں بھارتی افواج نے ایک بار پھر اشتعال انگیز فائرنگ کرکے خواتین اور بچے سمیت چار افراد کو زخمی کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »
عمران فاروق قتل کیس: عینی شاہدین سمیت مزید 5 گواہوں کے بیانات قلمبندعمران فاروق قتل کیس: عینی شاہدین سمیت مزید 5 گواہوں کے بیانات قلمبند ImranFarooq MurderCase Witnesses Statements Recorded
مزید پڑھ »