Read More : Newsonepk ShanieraAkram AUSvPAK
پاکستان کے سابق فاسٹ بالر وسیم اکرم کی اہلیہ نے کہا ہے کہ پاکستان کا قومی ترانہ سنا تو جذباتی ہوگئی۔
تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والی سابق فاسٹ بالر وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹیوٹر پر جاری اپنے پیغام میں لکھا ہےکہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان جاری ٹیسٹ میچ میں ان کے لئے مشکل ہے کہ کس ٹیم کو سپورٹ کریں۔test but I must admit I just got a little bit emotional when they just played the National Anthem for Pakistan 💚🥰انہوں نے مزید لکھا ہےکہ میچ شروع ہونے سے پہلے جب پاکستان کا قومی ترانہ بجا تو وہ تھوڑی سی جذباتی ہوگئی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وسیم اکرم نے نسیم شاہ کو بہترین دریافت قرار دیدیا - ایکسپریس اردونسیم شاہ نے پاکستان میں فرسٹ کلاس میچز میں بھی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا، وسیم اکرم
مزید پڑھ »
habib akram : حبیب اکرم:-ریاستِ مدینہناروے میں مقیم ایک پی ایچ ڈی پاکستانی خاتون کو یکا یک احساس ہوا کہ اسے اپنے چار بچوں کو اسلام اور اسلامی اقدار سے روشناس کرانے کے لیے پاکستان منتقل ہو جانا چاہیے۔ پڑھیئے حبیب اکرم کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
مزید پڑھ »
”نسیم شاہ بہترین دریافت ہے اور۔۔۔“ وسیم اکرم نے بھی بالآخر خاموشی توڑ دیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق کپتان وسیم اکرم نے نسیم
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی قیادت میں پاکستانی معیشت صحیح سمت میں گامزن ہے: قاسم سوریاسلام آباد: ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کا کہنا ہے کہ الحمدللہ معاشی محاذ پر پاکستان کے لیے بہت سی مثبت خبریں سامنے آرہی ہیں۔
مزید پڑھ »