پاکستان میں قانون کی حکمرانی کو شدید خطرہ لاحق ہے، اقوام متحدہ

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان میں قانون کی حکمرانی کو شدید خطرہ لاحق ہے، اقوام متحدہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان میں قانون کی حکمرانی کو شدید خطرہ لاحق ہے، اقوام متحدہ ARYNewsUrdu

جنیوا میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وولکر ترک کا کہنا تھا کہ پاکستان میں تشدد میں اضافہ اور گرفتاریاں لمحہ فکریہ ہیں۔

انہوں نے کہا کہ مرضی کے قوانین کے تحت گرفتاریاں من مانی حراست کے مترادف ہیں، شہریوں کیخلاف فوجی عدالتوں میں مقدمات چلائے جانے پرتشویش ہے۔ وولکرترک کا کہنا تھا کہ فوجی عدالتوں میں شہری مقدمات عالمی انسانی حقوق قوانین کی خلاف ورزی ہیں، 9مئی کے واقعات کی فوری، شفاف اور غیرجانبدارانہ تحقیقات یقینی بنائی جائے۔

اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق نے مزید کہا کہ محفوظ اور خوشحال پاکستان کا واحد راستہ انسانی حقوق جمہوری عمل اور قانون کی حکمرانی میں مضمر ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نو مئی واقعات کے فوجی عدالتوں میں ٹرائلز انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہوگی، اقوام متحدہ - ایکسپریس اردونو مئی واقعات کے فوجی عدالتوں میں ٹرائلز انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہوگی، اقوام متحدہ - ایکسپریس اردو’پاکستان میں ان دنوں قانون کی حکمرانی کو شدید خطرات لاحق ہیں، حالیہ واقعات کے ٹرائلز فوجی عدالتوں میں نہ کیے جائیں‘
مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کی نو مئی واقعات کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کی مخالفتاقوام متحدہ کی نو مئی واقعات کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کی مخالفتاقوام متحدہ (یو این) کے ادارہ برائے انسانی حقوق کے سربراہ وولکر ترک نے 9 مئی کو توڑ پھوڑ میں ملوث شہریوں کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت مقدمہ چلانے کے حکومت
مزید پڑھ »

عامر نے روٹیشن پالیسی کو سراہتے ہوئے شاہین پر تنقید کردی - ایکسپریس اردوعامر نے روٹیشن پالیسی کو سراہتے ہوئے شاہین پر تنقید کردی - ایکسپریس اردوفائنل میں پریمیم بولر کی انجری کا پاکستان کو نقصان ہوا، سابق کرکٹر
مزید پڑھ »

ایشیا کپ: بھارت پاکستان کے ہائبرڈ ماڈل کو تسلیم کرنے کے لیے تیارایشیا کپ: بھارت پاکستان کے ہائبرڈ ماڈل کو تسلیم کرنے کے لیے تیارپاکستان کی میزبانی میں ایشیا کپ کے لیے بھارت پاکستان کے ہائبرڈ ماڈل کو تسلیم کرنے کے لیے تیار ہوگیا۔
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کی سابق ایم این اے صائمہ ندیم کو آف لوڈ کردیا گیاپی ٹی آئی کی سابق ایم این اے صائمہ ندیم کو آف لوڈ کردیا گیاپاکستان تحریک انصاف کی سابق رکن قومی اسمبلی صائمہ ندیم کو آف لوڈ کردیا گیا، ان کا نام اسٹاپ لسٹ میں ہونے کی وجہ سے روکا
مزید پڑھ »

گڈ ٹو سی یو, گھبرائیں نہ ماضی کی چیزوں کا آپ پر استعمال نہیں کریں گے, چیف جسٹس کا اٹارنی جنرل سےمکالمہگڈ ٹو سی یو, گھبرائیں نہ ماضی کی چیزوں کا آپ پر استعمال نہیں کریں گے, چیف جسٹس کا اٹارنی جنرل سےمکالمہ04:04 PM, 24 May, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: سپریم کورٹ میں پنجاب میں14 مئی کو انتخابات کرانےکے حکم پر الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست پرکیس کی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-06 14:54:08