لاہور: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے پنجاب بچاؤ تحریک شروع کرنے کا عندیہ دیدیا۔
صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پنجاب کو پسماندہ ترین صوبہ بنانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں، پنجاب سے انتقام لیا جا رہا ہے، لگتا ہے کہ صوبے کو بچانے کے لیے تحریک شروع کرنا پڑے گی، فرنٹ لائن پرکام کرنے والے طبی عملے کے بنیادی مسائل نظرانداز کیے جا رہے ہیں۔
احسن اقبال کا کہنا تھا کہ پنجاب کی تباہی پرخاموش تماشائی نہیں بن سکتے۔ پرانی سڑکوں پرٹول لگاکرجگاٹیکس وصول کیاجارہاہے۔ پنجاب کاانفراسٹرکچرتباہ ہوگیا،گزشتہ 2سال میں سڑکوں کی مرمت نہیں کی گئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نئی مسلم لیگ بنانے کا آئیڈیا ن لیگ کے ارکان کی طرف سے آیا ہے اور اس کے قائد یہ شخصیت ہوں گےسینئر صحافی حامد میر نے بڑا دعویٰ کر دیاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )سینئر صحافی حامد میر نے دعویٰ کیاہے کہ تحریک انصاف ن لیگ میں فارورڈ بلاک بنانے کی کوشش کر رہی ہے، تمام مسلم لیگ کو جمع کرکے نئی
مزید پڑھ »
مسلم لیگ ن کے اراکین اسمبلی نے عمران خان کو نوازشریف سے بہتر لیڈر قرار دے دیامسلم لیگ ن کے اراکین اسمبلی نے عمران خان کو نوازشریف سے بہتر لیڈر قرار دے دیا ImranKhanPTI PTIofficial pmln_org
مزید پڑھ »
مسلم لیگ ن کے اراکین اسمبلی نے عمران خان کو نوازشریف سے بہتر لیڈر قرار دے دیامسلم لیگ ن کے باغی اراکین اسمبلی نے عمران خان کونوازشریف سے بہتر لیڈر قرار دے دیا اور کہا سردارعثمان بزدار بھی شہباز شریف سے بہتر وزیر اعلیٰ ہیں۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
والڈ سٹی لاہور میں ایک ہزار سے زائد مخدوش عمارتوں کا انکشاف، تحریک التوائے کار پنجاب اسمبلی میں جمعوالڈ سٹی لاہور میں ایک ہزار سے زائد مخدوش عمارتوں کا انکشاف، تحریک التوائے کار پنجاب اسمبلی میں جمع Lahore PunjabAssembly PMLN Resolution RabiaFarooqi WalledCity DamagedBuildings GOPunjabPK UsmanAKBuzdar pmln_org RabiaMpa DCLahore