پاکستان کا انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ فواد عالم بھی شامل FawadAlam Pakistan PAKvENG
پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان نے میچ کے لیے ٹیم میں ایک تبدیلی کی ہے اور شاداب خان کی جگہ فواد عالم کو ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے۔ فواد عالم 11سال بعد پہلا ٹیسٹ میچ کھیل رہے ہیں جہاں انہوں نے آخری مرتبہ 2009 میں ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی نمائندگی کی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بل گیٹس کی کوروناکی وباء سے نمٹنے سے متعلق پاکستان کی کوششوں کی تعریفوزیراعظم عمران خان نے بل اینڈمیلنڈاگیٹس فائونڈیشن کے شریک چیئرمین بل گیٹس سے ٹیلیفون پر گفتگوکرتے ہوئے پاکستان میں کورونا کی روک تھام کی تازہ ترین صورتحال اورپولیو سے بچائو کی مہم کے دوبارہ آغاز
مزید پڑھ »
قابض بھارتی فوج کے ہاتھوں تین کشمیری نوجوانوں کی شہادت، پاکستان کی شدید مذمتاسلام آباد۔ (دنیا نیوز) پاکستان نے مقبوضہ جموں وکشمیر میں قابض بھارتی فوج کے ہاتھوں تین کشمیریوں کے ماروائے عدالت قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم سےبل گیٹس کا رابطہ،کوروناوائرس کیخلاف پاکستان کی کوششوں کی تعریفاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان کے وزیراعظم عمران خان اور مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں دونوں رہنماؤں نے کورونا وائرس کی صورتحال اور پولیو مہم پر تبادلہ خیال کیا۔

پاکستان میں سونے کی قیمت میں 6 ہزار روپے سے زائد کی کمی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »