اسلام آباد: پاکستان میں حالیہ دہشت گردی کے واقعات میں افغانی دہشت گرد ملوث نکلے. افغانی دہشت گرد پاکستان میں عرصے سے غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ہیں۔
گزشتہ کچھ عرصے کے دوران پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں افغان دہشت گردوں کے ملوث ہونے کی تصدیق کر دی گئی. ٹی ٹی پی جیسے دہشت گرد نیٹ ورک کو افغان دہشت گردوں کی پشت پناہی حاصل ہے۔
پچھلے چند مہینوں میں پاکستان میں 24 خودکش حملہ آوروں میں سے 14 افغانی تھے. 12 مئی 2023ء کو مسلم باغ دہشت گرد حملے میں 5 افغان دہشت گرد ملوث تھے۔12 جولائی 2023ء کو ژوب کینٹ پر حملے میں 5 میں سے 3 افغانی دہشت گرد تھے.30 جنوری 2023ء کو پولیس لائنز پشاور اور 29 ستمبر 2023ء کو ہنگو میں خودکش حملہ آوروں کا تعلق بھی افغانستان سے تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چند مہینوں میں پاکستان میں ہونیوالے 24 خودکش حملہ آوروں میں سے کتنے افغانی تھے؟ اہم تفصیلات سامنے آ گئیںاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )وطن عزیز میں حالیہ دہشتگردی میں افغان دہشتگردوں کے ملوث ہونے کی تصدیق ہو گئی گذشتہ چند مہینوں میں
مزید پڑھ »
پاکستان میں افغان دہشت گردوں کا نیٹ ورک بے نقاب ہوگیااسلام آباد : پاکستان میں افغان دہشت گردوں کا نیٹ ورک بےنقاب ہوگیا، رواں سال چوبیس میں سے چودہ خودکش حملے افغان دہشت گردوں نے کیے ۔
مزید پڑھ »
پاکستان میں افغان دہشت گردوں کا نیٹ ورک بے نقاب ہوگیااسلام آباد : پاکستان میں افغان دہشت گردوں کا نیٹ ورک بےنقاب ہوگیا، رواں سال چوبیس میں سے چودہ خودکش حملے افغان دہشت گردوں نے کیے ۔
مزید پڑھ »
دہشتگردی کے واقعات میں افغان باشندے ملوث غیرقانونی تارکین وطن کو نکالنا ناگزیر ہےجان اچکزئیکوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)نگران صوبائی وزیر جان اچکزئی نے کہاہے کہ دہشتگردی کے واقعات میں افغان باشندے ملوث رہے،غیرقانونی تارکین وطن کو نکالنا ناگزیر ہے۔
مزید پڑھ »
جلا ؤگھیرا ؤکیسہردفعہ پیش ہوتی ہوں اگر جیل میں بھیجنے سے انصاف ہوتا ہے تو بھیج دیں: علیمہ خان کا عدالت میں بیانلاہور (آئی این پی ) لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جناح ہاؤس جلا ؤگھیرا ؤکیس میں سابق وفاقی وزیر اسد عمر، چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان اور
مزید پڑھ »
اسد عمرعلیمہ خان عظمیٰ خان کی عبوری ضمانت میں16اکتوبرتک توسیعلاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے جناح ہائوس جلا ئوگھیرائو کیس میں سابق وفاقی وزیر اسد عمر، چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان اور عظمی خان کی عبوری
مزید پڑھ »