اسلام آباد، گلگت بلتسان اور آزاد کشمیر میں نئے کیسز سامنے آئے، وائرس سے صحتیاب افراد کی تعداد 16653 ہوگئی۔ مزید پڑھیں CoronaVirusPandemic CoronaVirusPakistan DawnNews
دنیا بھر میں پھیلی عالمی وبا کورونا وائرس ہر گزرتے دن کے ساتھ پاکستان میں مزید زور پکڑ رہی ہے اور اب تک پاکستان میں مصدقہ کیسز کی مجموعی تعداد 52 ہزار 162 جبکہ اموات ایک ہزار 87 ہوگئی ہیں۔
عالمی وبا کا پہلا کیس سامنے آنے کے بعد ابتدا میں وائرس کا پھیلاؤ سست رہا لیکن گزرتے وقت کے ساتھ اب 3 ماہ کا عرصہ گزرنے کے بعد اس میں تیزی کا رجحان دیکھنے میں آرہا ہے جبکہ یومیہ اوسط ایک ہزار یا اس سے زائد کیسز کی تصدیق ہورہی ہے۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز پاکستان میں کورونا وائرس کے 2 ہزار 516 کیسز سامنے آئے تھے اور 35 اموات ہوئی تھیں۔ہر گزرتے دن کے ساتھ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس کے وار تیز ، پاکستان میں کیسز اور اموات میں اضافہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 2193 کیسز سامنے آئے ہیں اور 32 افراد وائرس کے باعث انتقا ل کر گئے ہیں ۔نیشنل کمانڈ
مزید پڑھ »
پنجاب میں ایک دن میں کورونا وائرس کے مزید 697 کیسز سامنے آگئے | Abb Takk News
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: بھارت میں ایک دن میں ریکارڈ 6 ہزار سے زائد کیسز - World - Dawn News
مزید پڑھ »
’پاکستان میں مجموعی طور پر 384 قیدیوں میں وائرس کی تصدیق ہوئی‘ - World - Dawn News
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: سوڈان میں 10 وزرا میں کورونا وائرس، امریکہ میں جعلی سرٹیفیکیٹ مہنگا پڑ گیا - BBC Urduدنیا میں کورونا سے 51 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور تین لاکھ 32 ہزار سے زیادہ ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ پاکستان میں متاثرین کی تعداد 50 ہزار سے بڑھ گئی ہے۔ برطانوی حکومت کی طرف سے یہ اعلان کچھ دیر میں متوقع ہے کہ اگر برطانیہ آمد پر بین الاقوامی مسافروں نے 14 دن تک لازمی قرنطینہ کے اصولوں کی خلاف ورزی کی تو انھیں جرمانہ ہوسکتا ہے۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: پاکستان میں کورونا کے متاثرین 50 ہزار سے بڑھ گئے، امریکا میں ایک دن میں تقریباً 23 ہزار نئے متاثرین اور1397 ہلاکتیں - BBC Urduدنیا میں کورونا سے 50 لاکھ سے زیادہ متاثر افراد اور تین لاکھ 29 ہزار سے زیادہ ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ پاکستان میں متاثرین کی تعداد 50 ہزار سے بڑھ گئی ہے۔ سندھ کے وزیراعلی مراد علی شاہ نے الزام لگایا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے اعدادوشمار کے ساتھ ’فراڈ‘ ہوا ہے۔
مزید پڑھ »