پاکستان کو آئی ایم ایف سے ایک ارب 39 کروڑ ڈالر مل گئے - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان کو آئی ایم ایف سے ایک ارب 39 کروڑ ڈالر مل گئے - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان کو آئی ایم ایف سے ایک ارب 39 کروڑ ڈالر مل گئے

اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے ایک ارب 39 کروڑ ڈالر موصول ہوگئے ہیں اور آئی ایم ایف سے یہ رقم ریپڈ فنانسنگ انسٹرومنٹ کے تحت ملی ہے۔

آئی ایم ایف کی جانب سے اعلامیے میں واضح کیا گیا ہے کہ کورونا کی وجہ سے مستقبل میں غیر یقینی صورتحال رہنے کی توقع ہے، کورونا کی وجہ سے پاکستان کی مالی و ایکسٹرنل فنانسنگ کی ضروریات میں اضافہ ہوگا۔ آئی ایم ایف کی جانب سے دیا جانے والا قرضہ گرتے ہوئے غیرملکی ذرمبادلہ کے ذخائر کو سنبھالنے میں معاون ہوگا، اس سے پاکستان کو بجٹ کیلیے درکار فنانسنگ میں بھی مدد ملے گی جب کہ اس امداد سے کورونا کی وجہ سے ہونیوالے اضافی اخراجات کو پورا کیا جاسکے...

آئی ایم ایف نے پاکستان کے لئے نئے قرضے کی منظوری کا اعلامیہ جاری کیا تھا، جس کے تحت آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کے لئے 1 ارب 39 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دی تھی۔ واضح رہے کہ قرضہ کورونا وائرس سے پیدا ہونیوالی صورتحال سے نمٹنے کیلیے منظور کیا گیا ہے۔ آئی ایم ایف کے مطابق پاکستان کیلیے قرضہ ریپڈ فنانسنگ انسٹرومنٹ کے تحت منظور کیا گیا، کورونا سے ہونیوالے معاشی نقصان کے باعث پاکستان کی ادائیگیوں کے توازن کی ضرورت پوری کرنے کیلیے یہ قرضہ فراہم کیا گیا تاہم پاکستان کے لیے یہ قرضہ کوٹے کا 50 فیصد ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم ایف نے پاکستانی قرضوں اور مہنگائی میں کمی کی پیشگوئی کر دیآئی ایم ایف نے پاکستانی قرضوں اور مہنگائی میں کمی کی پیشگوئی کر دیاسلام آباد: (دنیا نیوز) عالمی مالیاتی ادارے( آئی ایم ایف) نے پاکستان کے قرضوں اور مہنگائی میں کمی کی پیش گوئی کر دی۔
مزید پڑھ »

پاکستان میں پیٹرولیم کی قیمتوں میں کوئی عمل دخل نہیں: نمائندہ آئی ایم ایفپاکستان میں پیٹرولیم کی قیمتوں میں کوئی عمل دخل نہیں: نمائندہ آئی ایم ایفانٹرنیشل مانیٹری فنڈ کی پاکستان میں مقیم نمائندہ ٹریسا ڈبن کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کا پاکستان میں پیٹرولیم کی قیمتوں میں کوئی عمل دخل نہیں، اگر حکومت
مزید پڑھ »

معروف ترین ایم ایم اے فائٹر “ولہیلم اوٹ” نے اسلام قبول کرلیامعروف ترین ایم ایم اے فائٹر “ولہیلم اوٹ” نے اسلام قبول کرلیابے شک اللہ جس کو جب، جہاں چاہے ہدایت دے سکتا ہے۔۔۔ صبح سویرے ایک خوبصورت خبر۔۔۔ یہ خوش نصیب کون ہیں۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

عظیم آسٹرین ایم ایم اے فائٹر نے اسلام قبول کر لیا - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »

ایم کیو ایم کے ممبر قومی اسمبلی امین الحق نے بطور وفاقی وزیر حلف اٹھالیاایم کیو ایم کے ممبر قومی اسمبلی امین الحق نے بطور وفاقی وزیر حلف اٹھالیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) ایم کیو ایم کے ممبر قومی اسمبلی امین الحق نے بطور وفاقی وزیر حلف اٹھا لیا، امین الحق کو انفارمیشن ٹیکنالوجی کا قلمدان دیئے
مزید پڑھ »

چینی معیشت بدتریں دور سے نکل آئیچینی معیشت بدتریں دور سے نکل آئیچینی معیشت بدتریں دور سے نکل آئی CoronavirusOutbreak CoronaVirusUpdates CoronaVirusSpreadRapidly FightAgainstCoronavirus COVIDー ChineseEconomy Business Trading XHNews
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 14:44:34