پاکستان میں امیروں پر ٹیکس : آئی ایم ایف کا نیا مطالبہ سامنے آگیا

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان میں امیروں پر ٹیکس : آئی ایم ایف کا نیا مطالبہ سامنے آگیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد : ڈائریکٹر کمیونی کیشن آئی ایم ایف جولیا کوزک کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف چاہتا ہے پاکستان میں امیر سے زیادہ ٹیکس لیا جائے۔

تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر کمیونی کیشن آئی ایم ایف جولیا کوزک نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ آئی ایم ایف چاہتا ہے پاکستان میں امیر سے زیادہ ٹیکس لیا جائے اور ایم ڈی آئی ایم ایف بھی چاہتی ہیں کہ پاکستان میں امیر لوگ زیادہ ٹیکس دیں۔

جولیا کوزک نے روز دیا کہ پاکستان میں امیر طبقےپر زیادہ ٹیکس عائد کیا جانا چاہیے کیونکہ پاکستان میں 9.2 سے 9.5 کروڑ افراد غربت کاشکار ہیں۔ ڈائریکٹر کمیونی کیشن آئی ایم ایف نے انرجی سیکٹر میں ریفارمز ،استعدادکار میں بہتری کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ توانائی شعبےمیں اصلاحات،استعدادکارمیں بہتری لاکرمستحکم گروتھ حاصل کی جاسکتی ہے، توانائی شعبے میں اصلاحات لائی جائیں تاکہ انرجی سیکٹرکی کارکردگی بہتر بنائی جائے۔

جولیاکوزک کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان میں ٹیکس ٹو جی ڈی پی کا تناسب انتہائی کم ہے، آئی ایم ایف کیساتھ جولائی میں3 ارب ڈالر کا اسٹینڈ بائی اریجمنٹ معاہدہ طے پایا، آئی ایم ایف معاہدے کامقصد پاکستانی معیشت میں استحکام لانا ہے۔ ڈائریکٹر کمیونیکشن نے بتایا کہ پروگرام کےباعث پاکستان کوملٹی لیٹرل اورنئی فنانسنگ میں مدد ملی، جپاکستان کوایسی مانیٹری پالیسی کی ضرورت ہے، جس سےمہنگائی کم ہو۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں امیر طبقے پر زیادہ ٹیکس عائد ہونا چاہیے، آئی ایم ایفپاکستان میں امیر طبقے پر زیادہ ٹیکس عائد ہونا چاہیے، آئی ایم ایفآئی ایم ایف کا پاکستان سے توانائی کے شعبے میں اصلاحات اور استعداد کار میں بہتری لانے کا مطالبہ
مزید پڑھ »

پروگرام کی دوسری قسط: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات آئندہ ماہ کے آخر میں ہونے کا امکانپروگرام کی دوسری قسط: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات آئندہ ماہ کے آخر میں ہونے کا امکاناسلام آباد : پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان موجودہ قرض پروگرام کی دوسری قسط کے معاملہ پر مذاکرات کا آغاز اکتوبر کے آخری ہفتے میں ہونے کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »

کسٹم انسپکٹر مومن شاہ کا لگژری فارم ہاؤس سامنے آگیاکسٹم انسپکٹر مومن شاہ کا لگژری فارم ہاؤس سامنے آگیاحیدرآباد: کسٹم انسپکٹر مومن شاہ کا لگژری فارم ہاؤس سامنے آگیا، ایف آئی اے نے تحقیقات میں ملزم کے موبائل سے اسمگلرز کیساتھ روابط کے شواہد حاصل کرلئے۔
مزید پڑھ »

کسٹم انسپکٹر مومن شاہ کا لگژری فارم ہاؤس سامنے آگیاکسٹم انسپکٹر مومن شاہ کا لگژری فارم ہاؤس سامنے آگیاحیدرآباد: کسٹم انسپکٹر مومن شاہ کا لگژری فارم ہاؤس سامنے آگیا، ایف آئی اے نے تحقیقات میں ملزم کے موبائل سے اسمگلرز کیساتھ روابط کے شواہد حاصل کرلئے۔
مزید پڑھ »

سکھ رہنما کا قتل امریکہ نے بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ سے متعلق بڑا مطالبہ کردیاواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)  امریکہ نے بھارت سے سکھ رہنما کے قتل پر بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کو شامل تفتیش کرنے کا مطالبہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 00:21:17