عمر ایوب کی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی غیر منطقی وضاحت۔۔۔ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates PetrolPrice PetrolDieselPriceHike
کراچی: وفاقی وزیر برائے توانائی عمر ایوب نے کہا ہے کہ پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں اب بھی برصغیرمیں سب سےکم ہیں۔
عمر ایوب نے بتایا کہ ان وجوہات کی بنا پرپٹرول کی قیمت میں 31 روپے 58 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 24 روپے 31 پیسےکا اضافہ ہونا چاہیے تھا مگر حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 25 روپے 58 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 21 روپے 31 پیسے اضافہ کیا۔ یاد رہے کہ حکومت نے گزشتہ روز پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ کیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 25 روپے 58 پیسے کا اضافہ کیا گیا جس کے بعد پیٹرول کی قیمت 100 روپے دس پیسے پر پہنچ گئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس کے وار تیز پاکستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں اموات میں ہوشربا اضافہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )کورونا وائرس کے گزشتہ چند دونوں میں کمی آنے کے بعد آج اچانک پھر تیزی دیکھنے میں آئی ہے اور یہ مہلک وبا گزشتہ چوبیس گھنٹوں
مزید پڑھ »
پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 25 روپے سے زائد اضافے کا امکان - ایکسپریس اردونئی قیمتوں کا اطلاق آج رات بارہ بجے سے کیا جائے گا، ذرائع وزارت خزانہ
مزید پڑھ »
پیٹرول کی قیمت میں یکدم 25 روپے 58 پیسے کا بڑا اضافہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
پیٹرول کی قیمت میں یکدم 25 روپے 58 پیسے کا بڑا اضافہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 25 روپے سے زائد اضافہ کردیا گیا - ایکسپریس اردونئی قیمتوں کا اطلاق آج رات بارہ بجے سے ہوگا، وزارت خزانہ کا اعلامیہ جاری
مزید پڑھ »