پی سی بی: پاکستان کی کرکٹ ٹیم کو دورہ انگلینڈ کے لیے حکومت کی اجازت درکار ہو گی
پی سی بی کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر وسیم خان نے بی بی سی اردو سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کے حکام نے انھیں تفصیل سے اس دورے کے تمام پہلوؤں سے آگاہ کردیا ہے جسں میں سب سے زیادہ اہمیت کھلاڑیوں کی صحت اور ان کی حفاظت کو دی گئی ہے۔
ویسم خان کا کہنا ہے کہ پاکستانی ٹیم عام فلائٹ کے بجائے چارٹرڈ فلائٹ سے انگلینڈ جائے گی جس کے اخراجات انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ برداشت کرے گا۔ وسیم خان کا کہنا ہے کہ اس دورے میں کھلاڑیوں اور آفیشلز کا باقاعدہ ٹیسٹ لیا جاتا رہے گا کیونکہ دونوں کرکٹ بورڈز کھلاڑیوں کی صحت کے معاملے میں کوئی بھی سمجھوتہ کرنے کے لیے تیار نہیں ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے سی ای او کا کہنا ہے کہ دورے میں کھیلے جانے والے تین ٹیسٹ میچوں کے گراؤنڈز کا ابھی فیصلہ نہیں ہوا لیکن چونکہ اولڈ ٹریفرڈ اور ساؤتھمپٹن کے گراؤنڈز میں ہی ہوٹل موجود ہیں لہذا ٹیسٹ میچز انھی گراؤنڈز میں ممکن ہوسکیں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد پنجاب میں کرونا کیسز میں اضافہپنجاب میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد کرونا وائرس کے کیسز اور اموات میں اضافہ ہورہا ہے، صرف 5 روز میں صوبے میں 2 ہزار سے زائد افراد وائرس میں مبتلا ہوگئے۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کے باعث پاکستان کرکٹ ٹیم کا ایک اور دورہ ملتویلاہور (ویب ڈیسک) کورونا وائرس کے باعث پاکستان کی ایک اور سیریز ملتوی ہو گئی، پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ آئر لینڈ ملتوی کر دیا گیا ہے۔اس سے قبل پاکستان کا دورہ
مزید پڑھ »
پاکستان کے دورہ انگلینڈ کے معاملات طے، شائقین کرکٹ کیلئے خوشخبری آگئیلندن (ویب ڈیسک) برطانوی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ قومی ٹیم جولائی کے پہلے ہفتے میں چارٹر طیارے سے پہنچے گی، اخراجات انگلش بورڈ اٹھائے گا، تاہم کھلاڑیوں کے
مزید پڑھ »
کراچی میں لاک ڈاؤن: رمضان میں کھیلی جانے والی کرکٹ بھی متاثرکورونا وائرس کے باعث ہونے والے لاک ڈاؤن اور دیگر پابندیوں کے باعث ماہ رماضان میں کراچی میں نہ کرکٹ ہو رہی ہے اور نہ ہی ان میچوں سے وابستہ افراد کی آمدن کا کچھ بن پا رہا ہے۔
مزید پڑھ »
کرکٹ دیوانوں کیلئے اچھی خبر، پاکستان کے دورہ انگلینڈ کے معاملات طےلندن: (دنیا نیوز) برطانوی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ قومی ٹیم جولائی کے پہلے ہفتے میں چارٹر طیارے سے پہنچے گی، اخراجات انگلش بورڈ اٹھائے گا، تاہم کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ لازمی قرار دیے گئے ہیں۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس، پاکستان میں لاک ڈاﺅن کھلنے کے بعد کیسز اور اموات میں اضافہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاک ڈاﺅن کھلنے کے بعد پاکستان میں کورونا وائرس کے 1430 کیسز میں اضافہ ہو گیاہے جبکہ 33 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں تاہم 10
مزید پڑھ »