پاکستان اور انگلینڈ کے مابین 3 ٹیسٹ اور 3 ٹی ٹونٹی میچز کا شیڈول طے

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان اور انگلینڈ کے مابین 3 ٹیسٹ اور 3 ٹی ٹونٹی میچز کا شیڈول طے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان اور انگلینڈ کے مابین 3 ٹیسٹ اور 3 ٹی ٹونٹی میچز کا شیڈول طے Pakistan PCB PakvEng TestMatch T20Cricket Cricket TourToEngland CricketTeam TheRealPCB TheRealPCBMedia AzharAli_ captainmisbahpk pid_gov ImranKhanPTI ECB_cricket ICC

اور تین ٹی ٹونٹی میچز کھیلیں گی۔ایک میڈیارپورٹ میںبتایا گیا ہے کہ قومی ٹیم جولائی کے پہلے ہفتے چارٹرڈ طیارے سے انگلینڈ روانہ ہو گی، جہاں کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ کیے جائیں گے۔ قومی ٹیم سیریز سے قبل تین روزہ پریکٹس میچ کھیلے گی جبکہ سیریز کا پہلا ٹیسٹ 5 اگست سے

شروع ہو گا، ٹی ٹونٹی میچز ٹیسٹ سیریز کے بعد کھیلے جائیں گے۔واضح رہے انگلینڈ ٹور کیلئے قومی کھلاڑیوں کی انفرادی ٹریننگ کا سلسلہ آئندہ ہفتے سے شروع ہو جائے گا۔ ذرائع کا دعوی ہے کہ کوچنگ سٹاف اور میڈیکل پینل نے تمام کھلاڑیوں کیلئے معمول کی مشقوں کا منصوبہ تیار کر لیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان نے بھارتی آرمی چیف کے حالیہ اقدامات اور دھمکیوں کو مسترد کر دیا -پاکستان نے بھارتی آرمی چیف کے حالیہ اقدامات اور دھمکیوں کو مسترد کر دیا -اسلام آباد: پاکستان نےبھارتی آرمی چیف کےحالیہ اقدامات اور دھمکیوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی آرمی چیف کےبیانات مقبوضہ کشمیر سےعالمی توجہ ہٹانےکی کوششیں ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں مقامی مزاحمت بھارتی ظلم وبربریت کانتیجہ ہے، حق خودارادیت کی قانونی جدوجہد کودہشت گردی قراردینےکی بھارتی …
مزید پڑھ »

پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں اجازت کے بعد کراچی کے ٹرانسپورٹرز بھی میدان میں آ گئےپنجاب اور خیبرپختونخواہ میں اجازت کے بعد کراچی کے ٹرانسپورٹرز بھی میدان میں آ گئے
مزید پڑھ »

پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں اجازت کے بعد کراچی کے ٹرانسپورٹرز بھی میدان میں آ گئےپنجاب اور خیبرپختونخواہ میں اجازت کے بعد کراچی کے ٹرانسپورٹرز بھی میدان میں آ گئےپنجاب اور خیبرپختونخواہ میں اجازت کے بعد کراچی کے ٹرانسپورٹرز بھی میدان میں آ گئے Karachi Transporters Warn Sindh Govt Operating Vehicles SindhCMHouse MediaCellPPP PTI_KHI PTISindhOffice CoronaVirus
مزید پڑھ »

لاک ڈائون کے دوران معروف پاکستانی اداکارہ اور ماڈل کے ہاں بیٹے کی پیدائشلاک ڈائون کے دوران معروف پاکستانی اداکارہ اور ماڈل کے ہاں بیٹے کی پیدائشاوٹاوا (ویب ڈیسک) کینیڈا میں مقیم پاکستانی اداکارہ اور ماڈل اریج فاطمہ کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی اور ایک دن میں ہی بچے کے انسٹاگرام اکاؤنٹ کو پانچ ہزار سے
مزید پڑھ »

بابراعظم اور کوہلی کا موازنہ غیرمنصفانہ اور قبل ازوقت ہے، یونس خان - ایکسپریس اردوبابراعظم اور کوہلی کا موازنہ غیرمنصفانہ اور قبل ازوقت ہے، یونس خان - ایکسپریس اردوبابراعظم اور کوہلی کا موازنہ غیرمنصفانہ اور قبل ازوقت ہے، یونس خان -
مزید پڑھ »

پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹر ز کے درمیان مذاکرات کامیاب، کرایوں میں18فیصد کمی کا اعلانپنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹر ز کے درمیان مذاکرات کامیاب، کرایوں میں18فیصد کمی کا اعلانلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب حکومت کیساتھ کامیاب مذاکرات کے بعد ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں 18 فیصد کمی کااعلان کردیا تاہم صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-23 22:53:22