پاکستان کے وہ واحد انٹرنیشنل کرکٹر جو کورونا وائرس کا شکار ہوئے

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان کے وہ واحد انٹرنیشنل کرکٹر جو کورونا وائرس کا شکار ہوئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان کے وہ واحد انٹرنیشنل کرکٹر جو کورونا وائرس کا شکار ہوئے ARYNewsUrdu

لاہور: پاکستان کے سابق اوپنر توفیق عمر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، وہ کورونا کا شکار ہونے والے پاکستان کے پہلے انٹرنیشنل کرکٹر ہیں۔

تفصیلات کے مطابق علامات ظاہر ہونے پر سابق اوپنر نے کورونا ٹیسٹ کروایا جو مثبت آیاہے، وبا کی تشخیص ہونے پر توفیق عمر نے خود کو گھر میں ہی قرنطینہ کر لیا ہے۔ توفیق عمر نے آئیسولیشن اختیار کرتے ہوئے احتیاطی تدابیر کے تحت خود کو سب سے الگ کر لیا ہے، ٹیسٹ کرکٹر نے عوام سے دعاؤں کی اپیل کرتے ہوئے کورونا سے بچنے کے لیے ہر ممکن احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا کہا ہے۔

بائیں ہاتھ کے بیٹسمین پاکستان کے وہ واحد انٹرنیشنل کرکٹر ہیں جو کورونا کا شکار ہوئے ہیں، پاکستان کرکٹ بورڈ نے مہلک وبا کی خاطر تمام سرگرمیاں معطل کرتے ہوئے پلیئرز کو گھروں میں رہنے اور پریکٹیس جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے۔ توفیق عمر نے 44ٹیسٹ، 22ون ڈے میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی ہے اور وہ کافی عرصے تک ٹیسٹ ٹیم کا حصہ رہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا سے نمٹنے کے لیے امریکا کا پاکستان کے لیے 6 ملین ڈالر امداد کا اعلانکرونا سے نمٹنے کے لیے امریکا کا پاکستان کے لیے 6 ملین ڈالر امداد کا اعلانکرونا سے نمٹنے کے لیے امریکا کا پاکستان کے لیے 6 ملین ڈالر امداد کا اعلان ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

طیارہ حادثے کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں، ارشد ملکطیارہ حادثے کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں، ارشد ملککراچی : سی ای او پی آئی اے ارشد ملک نے جہاز حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین سے ملاقات میں کہا کہ ہم تمام خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں یہ ہم سب کیلئے ایک مشکل مرحلہ ہے۔
مزید پڑھ »

صدر مملکت اور وزیراعظم کے عید کے موقع پر قوم کے نام تہنیتی پیغاماتصدر مملکت اور وزیراعظم کے عید کے موقع پر قوم کے نام تہنیتی پیغامات
مزید پڑھ »

پاکستان میں زکوٰۃ اور بیت المال کے فنڈز میں اربوں روپے کی بے قاعدگیوں کا انکشافپاکستان میں زکوٰۃ اور بیت المال کے فنڈز میں اربوں روپے کی بے قاعدگیوں کا انکشافآڈیٹر جنرل کی رپورٹ میں جس رقم کا آڈٹ کیا گیا ہے اس میں سے آٹھ کروڑ روپے سے زائد کی رقم متعقلہ حکام سے بازیاب کرنے کی بھی نشاندہی کی گئی ہے جبکہ وفاقی حکومت زکوٰۃ فنڈز سے جو رقم اکھٹی کرتی ہے اس میں 18ویں آئینی ترمیم کے بعد 93 فیصد حصہ صوبوں کو چلا جاتا ہے جبکہ سات فیصد وفاق کے پاس رہتا ہے۔
مزید پڑھ »

امریکی فوج کو پی پی ای کے ’تحفے‘ پر پاکستان میں ناراضگیامریکی فوج کو پی پی ای کے ’تحفے‘ پر پاکستان میں ناراضگیامریکہ میں پاکستانی سفیر نے ٹویٹ کے ذریعے بتایا کہ پاکستان کی فوج نے ایک طیارے میں لدا ہوا طبی حفاظتی سامان یا پی پی ای امریکی فوج کو دوستی اور اظہار یکجہتی کے طور پر تحفے میں دیا ہے۔
مزید پڑھ »

کورونا سے بچاؤ کا حفاظتی سامان بھیجنے پر پاکستان کے مشکور ہیں: مائیک پومپیوکورونا سے بچاؤ کا حفاظتی سامان بھیجنے پر پاکستان کے مشکور ہیں: مائیک پومپیوواشگنٹن : (ویب ڈیسک) امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے کورونا سے بچاؤ کا حفاظتی سامان بھیجنے پر پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ کورونا کے خلاف جنگ میں ہم ایک ساتھ ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-22 22:05:57