پاکستان کے وہ واحد انٹرنیشنل کرکٹر جو کورونا وائرس کا شکار ہوئے CoronaVirusPakistan COVID19Pakistan TaufeeqUmar InternationalCricketer
پاکستان کے سابق اوپنر توفیق عمر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، وہ کورونا کا شکار ہونے والے پاکستان کے پہلے انٹرنیشنل کرکٹر ہیں۔
تفصیلات کے مطابق علامات ظاہر ہونے پر سابق اوپنر نے کورونا ٹیسٹ کروایا جو مثبت آیاہے، وبا کی تشخیص ہونے پر توفیق عمر نے خود کو گھر میں ہی قرنطینہ کر لیا ہے۔ توفیق عمر نے آئیسولیشن اختیار کرتے ہوئے احتیاطی تدابیر کے تحت خود کو سب سے الگ کر لیا ہے، ٹیسٹ کرکٹر نے عوام سے دعاؤں کی اپیل کرتے ہوئے کورونا سے بچنے کے لیے ہر ممکن احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا کہا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کرونا سے نمٹنے کے لیے امریکا کا پاکستان کے لیے 6 ملین ڈالر امداد کا اعلانکرونا سے نمٹنے کے لیے امریکا کا پاکستان کے لیے 6 ملین ڈالر امداد کا اعلان ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
وزیرتوانائی ڈاکٹر اختر ملک کے بعد پنجاب کے ایک اور وزیر کورونا کا شکارلاہور (ویب ڈیسک) پنجاب میں دو صوبائی وزراءکورونا وائرس کا شکار ہوئے، صوبائی وزیر برائے لٹریسی راجہ راشد حفیظ اور صوبائی وزیر ڈاکٹر اختر ملک مہلک وباءکا نشانہ
مزید پڑھ »
والد کے کورونا کی وجہ سے واپس کراچی آنے والی خاتون بھی طیارہ حادثے کا شکاروالد کے کورونا کی وجہ سے واپس کراچی آنے والی خاتون بھی طیارہ حادثے کا شکار Read News Karachi PIA PlaneCrashed People Killed pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »
ندا یاسر ان کے شوہر یاسر نواز اور اداکارہ علیزے شاہ کورونا وائرس کا شکارکراچی: مارننگ شو کی ہوسٹ ندا یاسراوران کے شوہر پاکستانی ایکٹر ڈائریکٹر یاسر نواز اور اداکارہ علیزے شاہ مبینہ طور پر کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ زرائع کے مطابق ندایاسر، یاسر نواز، علیزے شاہ اور ان
مزید پڑھ »
حکومت پنجاب کے 2 وزرا کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
حکومت پنجاب کے 2 وزرا کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »