عوام کو احتیاط برتنی چاہیے، احتیاط نہ کی تو نتائج بھیانک ہو سکتے ہیں، گورنر پنجاب ويڈيو لنک: DailyJang
چوہدری محمد سرور نے ایک نجی تقریب سے خطاب کے دوران وبائی بیماری کورونا سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان انیسواں ملک ہے جو کورونا سے زیادہ متاثر ہے، لاک ڈاون میں نرمی معیشت کو تباہی سے بچانے کے لیے کی گئی ہے، عوام کو احتیاط برتنی چاہیے، احتیاط نہ کی تو نتائج بھیانک ہو سکتے ہیں ۔اس دوران انہوں نے مزید کہا ہے کہ وزیراعظم کورونا ریلیف فنڈ میں 50 کروڑ روپے جمع ہو چکے، پنجاب سمیت پاکستان میں دس لاکھ خاندانوں کو راشن فراہم کر چکے ، پنجاب میں صاف پانی کی فراہمی کے لیے 600 کروڑ کا بجٹ منظور...
گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ کورونا بحران میں صوبے کی فارماسوٹیکل کمپنیوں نے بھرپور کردار ادا کیا ہے۔ چوہدری محمد سرور کا چینی بحران رپورٹ سے متعلق بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پچھلے چار سال میں 22 ارب روپے کی سبسڈی شوگر ملوں کو دی گئی، ہم نے صرف 3 ارب روپے کی سبسڈی دی، عمران خان نے بلا تفریق تحقیقات کروائی۔انہوں نے گزشتہ روز ہونے والے پی آئی اے طیارہ حادثے سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ اللّٰہ طیارے کے شہدا کے لواحقین کو صبر و جمیل عطا فرمائے۔اس دوران پاکستان کے معروف گلوکار اور پاکستان تحریک انصاف کے سیاسی رہنما ابرارالحق کا کہنا تھا کہ گورنر پنجاب درویش لیڈر اور پاکستان کے ارتغرل ہیں، چوہدری...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حکومت پاکستان کو ٹیسٹنگ کی صلاحیت کو بڑھانے کی ضرورت ہے: ڈاکٹر ضیاء اللہ خان داوڑجدہ( محمد اکرم اسد / وقار نسیم وامق )پاکستانی ڈاکٹر جس طرح دنیا بھر میں کورونا کے علاج ومعالجے میں اپناکردار ادا کررہے ہیں، اسی طرح سعودی عرب میں بھی وہ اس
مزید پڑھ »
چین پاکستان اقتصادی راہداری انقلابی منصوبہ ہے.دفترخارجہپاکستان نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری انقلابی منصوبہ ہے جس سے ملکی ترقی میں واضح تبدیلی دیکھی جا رہی ہے۔دفتر خارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی نے آج ایک
مزید پڑھ »
سی پیک انقلابی منصوبہ، ملکی ترقی میں واضح تبدیلی دیکھی جا رہی ہے: پاکستاناسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری انقلابی منصوبہ ہے جس سے ملکی ترقی میں واضح تبدیلی دیکھی جا رہی ہے۔
مزید پڑھ »
وزیرِاعظم کی دیانتدارانہ کوششوں سے ملک صحیح سمت گامزن ہے، وزیر اطلاعات پنجاب | Abb Takk News
مزید پڑھ »
وزیرِاعظم کی دیانتدارانہ کوششوں سے ملک صحیح سمت گامزن ہے، وزیر اطلاعات پنجابوزیرِاعظم کی دیانتدارانہ کوششوں سے ملک صحیح سمت گامزن ہے، وزیر اطلاعات پنجاب Read News FayyazUlHassanChohan PTIofficial pid_gov
مزید پڑھ »