پاکستان کی چین سے توانائی معاہدوں کی شرائط نرم کرنے کی درخواست - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان کی چین سے توانائی معاہدوں کی شرائط نرم کرنے کی درخواست - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

رواں برس پاکستان کے صرف کیپیسٹی چارجز کی مد میں ادائیگیاں تقریباً 6 کھرب روپے سالانہ تک پہنچنے کا امکان ہے۔ DawnNews Pakistan Coronavirus coronavirusPandemic مزید پڑھیں:

پاکستان کو صرف کیپیسٹی چارجز کی مد میں 6 کھرب روپے سالانہ کی ادائیگی کرنی ہوتی ہے—فائل فوٹو: اے ایف پی

اس بارے میں کابینہ کے ایک رکن نے ڈان کو بتایا کہ صدر مملکت عارف علوی کے دورہ چین کے دوران اعلیٰ سطح کے اجلاس میں توانائی کی قیمتِ خرید میں ریلیف کے لیے پاکستان نے یہ معاملہ باضابطہ طور پر چین کے سامنے اٹھایا تھا۔ کابینہ کے رکن نے بتایا کہ چینی قیادت نے چین کے نیشنل ڈیولپمنٹ اینڈ ریفارمز کمیشن کو ہدایت کی ہے کہ اس معاملے پر مالیاتی اداروں کے ساتھ بات چیت کی جائے۔

تاہم پاکستان نے موجودہ وبائی صورتحال کے باعث درپیش مشکلات میں 2 بنیادی نرمی کی درخواست کی ہے جس میں پہلی یہ کہ پاکستان قرضوں پر موجود مارک اپ کو لندن انٹر بینک کی پیشکش کردہ ریٹس بمع موجودہ 4.5 فیصد لائبر کو 2 فیصد کرنا چاہتا ہے۔دوسرا پاکستان نے قرضوں کی ادائیگی کے لیے مقررہ 10 سال کی مدت کو بڑھا کر 20 سال کرنے کی درخواست کی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کی چین سے توانائی معاہدوں کی شرائط نرم کرنے کی درخواست - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

چین میں 2 کورونا ویکسینز کی انسانوں پر آزمائش کی منظوری - Health - Dawn News
مزید پڑھ »

عالمی ادارہ صحت کی جانب سے پاکستان کو امدادی سامان کا عطیہعالمی ادارہ صحت کی جانب سے پاکستان کو امدادی سامان کا عطیہعالمی ادارہ صحت کی جانب سے پاکستان کو امدادی سامان کا عطیہ Read News WHO Pakistan Aid
مزید پڑھ »

پاکستان آہستہ آہستہ کورونا سے تباہی کی طرف بڑھ رہا ہے، بلاول - Pakistan - Dawn Newsپاکستان آہستہ آہستہ کورونا سے تباہی کی طرف بڑھ رہا ہے، بلاول - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

پاکستان کے سابق کرکٹر کورونا وائرس کی وجہ سے انتقال کرگئےپاکستان کے سابق کرکٹر کورونا وائرس کی وجہ سے انتقال کرگئےپاکستان کے سابق کرکٹر کورونا وائرس کی وجہ سے انتقال کرگئے تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates Coronavirus COVID19
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-05 22:48:10