پاکستان اسٹیل ملازمین کے گھروں میں کہرام، 4 ملازمین کو ہارٹ اٹیک

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان اسٹیل ملازمین کے گھروں میں کہرام، 4 ملازمین کو ہارٹ اٹیک
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

وفاقی حکومت کے اعلان کے بعد ملازمین کے گھروں پر کہرام مچھ گیا۔ تفصیلات جانئے: DailyJang

کراچی پاکستان اسٹیل ملز کے تمام ملازمین کو فارغ کرنے کی منظوری،فیصلے سے پاکستان اسٹیل ملازمین کے گھروں میں کہرام مچ گیا،4 ملازمین کو ہارٹ اٹیک،ملازمین کی بڑی تعداد ڈپریشن کا شکار ہو گئی۔اسٹیل ملز کے 9550 ملازمین کو ایک ماہ کے نوٹس پر فارغ کیا جائے گا ۔وفاقی حکومت کے اعلان کے بعد ملازمین کے گھروں پر کہرام مچھ گیا۔

گھر سوگوار ہوگئے ہیں ملازمین ایک دوسرے کو حوصلہ دے رہے ہیں جبکہ ملازمین کی بڑی تعداد ڈپریشن کا شکار ہو کر پاگل بنانے کی کیفیت میں چلے گئے ۔چار ملازمین کو ہارٹ اٹیک ہونے کی اطلاع ہے۔ کئی ملازمین کی بیٹیوں کی شادی کی تاریخیں طے تھیں جو اب مشکل کا شکار ہوگئے ہیں جبکہ کئی ملازمین نے پریس کلب کے باہر اس اقدام پر خوسوزی کا فیصلہ کیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسٹیل ملز کے 9100 ملازمین کو گولڈن ہینڈ شیک دینے کی منظوریاسٹیل ملز کے 9100 ملازمین کو گولڈن ہینڈ شیک دینے کی منظوریمشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس ہوا، جس میں اسٹیل ملز کے 9100 ملازمین کو گولڈن ہینڈ شیک دینے کی اصولی منظوری دی گئی۔
مزید پڑھ »

اقتصادی رابطہ کمیٹی کی اسٹیل ملز کے 9 ہزار 350 ملازمین فارغ کرنے کی منظوری - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

اقتصادی رابطہ کمیٹی کی اسٹیل ملز کے 9 ہزار 350 ملازمین فارغ کرنے کی منظوری - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

اسٹیل ملز کی بحالی کیلئے نجی شراکت قائم کرنا ضروری ہے، حماد اظہر - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

کراچی میں ہزاروں افراد وفاقی حکومت کیخلاف سڑکوں پر آگئے، نعرہ بازی ، گرفتاریوں کی بھی اطلاعاتکراچی میں ہزاروں افراد وفاقی حکومت کیخلاف سڑکوں پر آگئے، نعرہ بازی ، گرفتاریوں کی بھی اطلاعاتکراچی(ویب ڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی کی جانب سے پاکستان اسٹیل ملز کے 9350 ملازمین کو نوکریوں سے برطرف کرنے کے وفاقی حکومت کے فیصلے کے خلاف پاکستان اسٹیل کے
مزید پڑھ »

سٹیل مل کے ہزاروں ملازمین کو گھر بھیجنے کی تیاری لیکن حکومت میں آنے سے قبل عمران خان اور اسد عمر کا موقف کیا تھا؟ تفصیلات سامنے آگئیںسٹیل مل کے ہزاروں ملازمین کو گھر بھیجنے کی تیاری لیکن حکومت میں آنے سے قبل عمران خان اور اسد عمر کا موقف کیا تھا؟ تفصیلات سامنے آگئیںاسلام آباد (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے دور حکومت میں اقتصادی رابطہ کمیٹی نے اسٹیل ملز کے ملازمین کو فارغ کرنے کی اصولی منظوری دے دی ہے لیکن حکومت میں آنے سے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-09 07:03:22