پاکستان میں کسی پائلٹ کا اے ٹی پی ایل لائسنس مشکوک نہیں ہے، پالپا ARYNewsUrdu
کراچی : پاکستان ائیر لائن پائلٹس ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ پاکستان میں کسی بھی پائلٹ کا اے ٹی پی ایل لائسنس نہ تو مشکوک ہے اور نہ ہی جعلی اور آج ہمارا موقف قبول کرلیا گیا ہے۔
نمائندہ اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق ڈائریکٹر جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی حسن ناصر نے سلطنت عمان کے ڈائریکٹر جنرل سول ایوی ایشن ریگولیشن کو ایک خط میں اس حقیقت کا اعتراف کرلیا۔پالپا کا کہنا تھا کہ معاملے کو وزیر ہوا بازی ، پی آئی اے مینجمنٹ ، اور سی اے اے بہتر اور خوش اسلوبی سے حل کرنے میں کامیاب نہ ہوسکے جس سے غلط تاثر پیدا ہوا۔
خیال رہے کہ گزشتہ روز پالپا نے حکومت کی جانب سے پیش کردہ 262 مشتبہ لائسنس کے حامل پائلٹس کی فہرست سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کیا تھا۔یاد رہے کہ جعلی یا مشکوک لائسنس کے الزام کے تحت حکومت نے پاکستان ائیرلائنز کے 141 پائلٹس سمیت 262 پائلٹس کی لسٹ جاری کی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس پاکستان میں اموات اور کیسز کی تعداد میں اضافہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 53 ہزار 604 ہوگئی اور 5 ہزار 320 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ
مزید پڑھ »
پاکستان میں کورونا کے یومیہ مریضوں میں کمی کے حوالے سےعالمی ادارے کی رپورٹ بھی آگئیجنیوا(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضو ں میں یومیہ کمی کے حوالے سے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)کی رپورٹ بھی آگئی۔ رپورٹ میں کہا گیا
مزید پڑھ »
ملکی زراعت میں انقلاب : پاکستان میں جدید زرعی ٹیکنالوجی متعارف -اسلام آباد : وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ڈرونز پاکستان کے شعبۂ زراعت میں انقلابی ترقی لاسکتے ہیں جس کے بعد ملک خوشحالی کی راہ پر گامزن ہوسکتا ہے۔ یہ بات انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اہنے پیغام میں کہی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں ایک …
مزید پڑھ »
عالمی منڈی سمیت پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں کمی - Business - Aaj.tv
مزید پڑھ »
گزشتہ 24 گھنٹوں میں دنیا میں کورونا وائرس کے کیسز میں ریکارڈ اضافہنیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی سطح پر کورونا وائرس کے نئے مریض سامنے آنے کی شرح نئے عروج کو چھونے لگی ہے اور گزشتہ چند دنوں سے جتنے نئے کیس سامنے آ رہے ہیں وہ
مزید پڑھ »
ایرن میں پرسرار دھماکے اور آگ: تازہ واقعے میں سات کشتیوں میں آگ لگ گئیایران کے جنوب میں بوشہر کی بندرگاہ میں کھڑی کم از کم سات کشتیوں میں پراسرار طور پر آگ بڑھک اٹھی اور آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ہے۔ حالیہ ہفتوں میں ایران کی کئی حساس اور دفاعی نوعیت کی تنصیبات میں اس طرح کی آگ لگنے کے پراسرار واقعات ہیش آچکے ہیں۔
مزید پڑھ »