کورونا وائرس: پاکستان میں ڈاکٹروں سمیت طبی عملے کے 1904 افراد متاثر، کم از کم 30 ہلاک
صوبہ سندھ میں کورونا وائرس سے متاثر یا ہلاک ہونے والے ڈاکٹرز کی تعداد سب سے زیادہ ہے۔
پاکستان کے دیگر صوبوں سے بھی لوگ علاج کے لیے کراچی کے ہسپتالوں کو ترجیح دیتے ہیں شاید اس لیے بھی سندھ میں وائرس سے متاثر ہونے والے ڈاکٹرز اور طبی عملے کی تعداد باقی صوبوں کے مقابلے میں زیادہ ہے۔پاکستان کے دیگر صوبوں سے بھی لوگ علاج کے لیے کراچی کے ہسپتالوں کو ترجیح دیتے ہیں شاید اس لیے بھی سندھ میں وائرس سے متاثر ہونے والے ڈاکٹرز اور طبی عملے کی تعداد باقی صوبوں کے مقابلے میں زیادہ ہےنوشہرہ سے تعلق رکھنے والے ایک سکھ ڈاکٹر رات گئے اسلام آباد کے ایک نجی ہسپتال میں دم توڑ گئے ہیں۔ ڈاکٹر پھاگ چند...
ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے رہنما ڈاکٹر احمد زیب کے مطابق صوبے میں اب تک 325 ڈاکٹرز اس وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔ دیگر عملے کی تعداد اس سے بڑھ کر ہے۔ فرنٹ لائن پر موجود عملے میں ڈاکٹرز نرسز اور دیگر طبی عملہ زیادہ وقت ان مریضوں کے ساتھ گزارتے ہیں جو کووڈ 19 وائرس سے متاثر ہوتے ہیں اور ان کی حالت تشویشناک ہوتی جاتی ہے۔ فرنٹ لائن پر موجود دیگر عملہ جیسے پولیس ،امدادی کارکن، صحافی اور دیگر افراد بھی ان مریضوں کے قریبی تعلق میں ضرور آتا ہے لیکن وہ ایک محدود وقت کے لیے ہوتے ہیں۔کورونا وائرس کے وار فرنٹ لائن پر بر سر پیکار صوبہ پنجاب کے عملے پر بھی جاری ہیں اور وزارت صحت کے اعداد و شمار کے مطابق 108 ڈاکٹروں اور 108 نرسوں سمیت 341 طبی عملے پر اس...
ان کا کہنا تھا کہ حکومت طبی عملے کو مکمل حفاظتی سامان فراہم نہیں کر پائی اور اس کے علاوہ دنیا بھر کے سپتالوں میں جب او پی ڈی بند تھی پاکستان میں او پی ڈی کھول دی گئی تھی۔ انھوں نے کہا کہ حکومت نے اس بارے میں کوئی ضابطہ کار بھی نہیں بنایا یعنی کوئی ایس او پیز جاری نہیں کی گئی تھیں جس سے طبی عملہ اس وائرس سے بری طرح متاثر ہوا ہے۔ڈاکٹرز نرسز اور دیگر طبی عملہ زیادہ وقت ان مریضوں کے ساتھ گزارتے ہیں جو کووڈ19 وائرس سے متاثر ہوتے ہیں اور ان کی حالت تشویشناک ہوتی جاتی ہےکورونا وائرس کی عالمی وبا سے ہر...
وفاقی دارالحکومت میں ایک ڈاکٹر اس وائرس سے ہلاک ہو گئے تھے اور تین متاثرہ افراد اس وقت ہسپتالوں میں داخل ہیں جن کی حالت خطرے سے باہر بتائی گئی ہے۔بلوچستان سے ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ کوئٹہ میں کسی حد تک ڈاکٹروں کو بنیادی ضروریات فراہم کی گئی تھیں لیکن صوبے کے دیگر پسماندہ علاقوں میں ڈاکٹروں کی اپنی حفاظت کے لیے کوئی سامان فراہم نہیں کیا گیا تھا۔پاکستان میں کووڈ 19 فروری میں اس وقت سامنے آیا تھا جب ایران سے تفتان کے راستے کچھ افراد کراچی پہنچے تھے اور مارچ تک یہ وائرس ملک کے بیشتر علاقوں تک پھیل...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فوادچودھری کاوزیراعظم عمران خان سے نوازشریف کے پاکستان میں ٹیسٹوں سے متعلق تحقیقات کامطالبہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر فوادچودھری نے وزیراعظم عمران خان سے نوازشریف کے پاکستان میں ٹیسٹوں سے متعلق تحقیقات کامطالبہ کردیا۔میڈیارپورٹس کے
مزید پڑھ »
فوادچودھری کاوزیراعظم کو خط ،نوازشریف کے پاکستان میں ٹیسٹوں سے متعلق تحقیقات کامطالبہفوادچودھری کاوزیراعظم کو خط ،نوازشریف کے پاکستان میں ٹیسٹوں سے متعلق تحقیقات کامطالبہ FawadChaudhry LetterToPM PMImranKhan NawazSharif Pakistan Investigation PMLN ImranKhanPTI pid_gov pmln_org Marriyum_A MaryamNSharif president_pmln
مزید پڑھ »
پاکستان میں کورونا کیسز 75 ہزار کے قریب، 27 ہزار سے زائد صحتیاب - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
امریکی ریاستوں کے گورنر تخریب کاروں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹیں: ڈونلڈ ٹرمپامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اتوار کی شب ریاستی گورنرز پر زور دیا کہ وہ تشدد اور تخریب کاری کے مرتکب عناصر سے سختی سے نمٹیں۔ انہوں نے ملک کے مختلف علاقوں میں ہونے
مزید پڑھ »
لاہور میں کورونا کے ’6 لاکھ سے زیادہ متاثرین کے امکانات‘، وزیر صحت کا انکارپاکستان کے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں کورونا کے 6 لاکھ سے زیادہ ممکنہ متاثرین کی موجودگی کے خدشات کے بارے میں حکومتی سمری منظر عام پر آنے کے بعد صوبائی حکام کا کہنا ہے کہ یہ محض اندازے ہیں اور یہ کہنا درست نہیں کہ لاہور میں کورونا کے چھ لاکھ سے زیادہ متاثرین موجود ہیں۔
مزید پڑھ »
شہزاد اکبر کا جسٹس قاضی فائز عیسٰی کے سوالات کے جواب دینے سے انکار - ایکسپریس اردوجسٹس قاضی فائز عیسٰی ملزم ہیں وہ مجھ سے سوال نہیں کرسکتے، شہزاد اکبر
مزید پڑھ »