پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 8 اموات، متاثرین کی تعداد 8425 ہوگئی - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 8 اموات، متاثرین کی تعداد 8425 ہوگئی - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 82 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 36%
  • Publisher: 51%

اس عالمی وبا کو روکنے کے لیے جہاں ملک کے مختلف حصوں میں پابندیاں اور لاک ڈاؤن نافذ ہے تاہم روز بروز کیسز کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔

26 فروری کو ہی معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے ملک میں مجموعی طور پر 2 کیسز کی تصدیق کی۔3 مارچ کو معاون خصوصی نے کورونا کے پانچویں کیس کی تصدیق کی۔8 مارچ کو شہر قائد میں ہی ایک اور کورونا وائرس کا کیس سامنے آیا۔10 مارچ کو ملک میں کورونا وائرس کے 3 کیسز سامنے آئے تھے جن میں سے دو کا تعلق صوبہ سندھ اور ایک کا بلوچستان سے تھا، جس کے بعد کیسز کی مجموعی تعداد 19 جبکہ سندھ میں تعداد 15 ہوگئی...

13 مارچ کو اسلام آباد سے کراچی آنے والے 52 سالہ شخص میں کورونا کی تصدیق کے بعد تعداد 21 ہوئی تھی، بعدازاں اسی روز ڈاکٹر ظفر مرزا نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران تفتان میں مزید 7 کیسز سامنے آنے کی تصدیق کی تھی اور کہا تھا کہ پاکستان میں مجموعی طور پر کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 28 ہوگئی۔

17مارچ کو ملک کے چاروں صوبوں سندھ، پنجاب، بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس کے مزید کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد ملک میں مجموعی تعداد 237 تک پہنچ گئی تھی۔ 21 مارچ کو پاکستان میں تصدیق ہونے والے کورونا وائرس کے کیسز میں صوبہ سندھ سے 39، پنجاب سے 56، بلوچستان سے 12، خیبرپختونخوا سے 8 جبکہ گلگت بلستان سے 34 نئے کیسز شامل تھے، جس کے بعد ملک میں متاثرہ افراد کی تعداد 600 سے تجاوز کر گئی تھی۔

26 مارچ کو ملک میں کورونا کیسز کو ایک ماہ کا عرصہ مکمل ہوا اور اس روز پورے ملک میں نئے کیسز سامنے آنے کے بعد تعداد 1193 تک پہنچی جبکہ اس روز بھی ایک اور فرد انتقال کرگیا۔ 30 مارچ کو سندھ میں مزید 3 اموات اور مزید 6 کیسز، پنجاب میں 3 اموات اور مزید 45 کیسز، اسلام آباد میں مزید 8 کیسز، خیبرپختونخوا میں مزید ایک شخص کا انتقال اور مزید 29 کیسز رپورٹ ہوئے تھے، اسی طرح بلوچستان میں مزید 11 کیسز جبکہ گلگت میں مزید 12 کیسز رپورٹ ہوئے، یوں ملک میں متاثرین کی مجموعی تعداد 1776 ہوگئی۔

3 اپریل کو بھی پاکستان میں 267 کیسز ریکارڈ کیے گئے جس کے بعد تعداد 2686 ہوگئی جبکہ اسی روز 6 افراد کے انتقال کے باعث اموات 40 تک پہنچیں۔ اپریل کی 7تاریخ کو بھی پاکستان میں کورونا وائرس کے 269 کیسز سامنے آئے اور متاثرین کی تعداد 4035 تک جاپہنچی جبکہ اسی روز 4 اموات سے مجموعی تعداد 57 ہوگئی۔ 11 اپریل کو پاکستان میں نہ صرف 249 کیسز سے تعداد 5 ہزار 30 تک پہنچی بلکہ اس روز 14 ہلاکتیں بھی ریکارڈ ہوئی جس کے بعد یہ تعداد86 ہوگئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز اور اموات میں اضافہ امریکہ کی حالت خرابپاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز اور اموات میں اضافہ امریکہ کی حالت خراباسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) کورونا وائرس نے اس وقت پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھاہے ،گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں پاکستان میں 514 نئے کیسز سامنے آئے ہیں
مزید پڑھ »

کورونا: گذشتہ چار روز میں پاکستان میں 52 اموات، 2000 سے زائد کیس رپورٹ - BBC Urduکورونا: گذشتہ چار روز میں پاکستان میں 52 اموات، 2000 سے زائد کیس رپورٹ - BBC Urduپاکستان میں کورونا وائرس کے کل متاثرین کی تعداد 7993 جبکہ گذشتہ 24 گھنٹوں میں 16 اموات سے ہلاکتوں کی تعداد 159 ہو گئی ہے۔ اموات کے اعتبار سے صوبہ خیبر پختونخوا بدستور سب سے زیادہ متاثرہ صوبہ ہے، جہاں اب تک 60 ہلاکتیں ہو چکی ہیں۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: تیل کی قیمتوں میں 21 سال میں سب سے بڑی کمی، انڈیا کے مسلمانوں کو رمضان میں گھروں میں رہنے کی ہدایت - BBC Urduکورونا وائرس: تیل کی قیمتوں میں 21 سال میں سب سے بڑی کمی، انڈیا کے مسلمانوں کو رمضان میں گھروں میں رہنے کی ہدایت - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے مصدقہ متاثرین کی تعداد 24 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 65 ہزار سے بڑھ چکی ہے۔ دوسری جانب عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں سنہ 1999 کے بعد کم ترین سطح پر آ گئی ہیں جبکہ انڈیا کے مسلمانوں کو رمضان میں اپنے گھروں میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد 7500 سے متجاوز، اموات 143 ہوگئیں - Pakistan - Dawn Newsپاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد 7500 سے متجاوز، اموات 143 ہوگئیں - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

بھارتی بحریہ کے 21 جوانوں میں مہلک کورونا وائرس (کوووڈ -19) کی تشخیص ہوئی ہےبھارتی بحریہ کے 21 جوانوں میں مہلک کورونا وائرس (کوووڈ -19) کی تشخیص ہوئی ہےبھارتی بحریہ کے 21 جوانوں میں کورونا وائرس کی تشخیص Read News IndianNavyArmy COVID19 Cronavirus
مزید پڑھ »

عمرکوٹ میں ایک اور شخص کو کورونا وائرس آئسولیشن سنٹر منتقلعمرکوٹ میں ایک اور شخص کو کورونا وائرس آئسولیشن سنٹر منتقلعمرکوٹ(سید ریحان شبیر )عمرکوٹ میں   میں ایک اور کورونا متاثر شخص سامنے آہ گیا متاثرہ شخص میں کوروناوائرس کی تصدیق ہوگی ایک کورونا کیس کی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 10:48:24