کراچی (آئی این پی ) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج بھی تیزی کا رجحان ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 70 دن کے بعد 48 ہزار پوائنٹس کی حد بحال ہوگئی۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل ساتویں سیشن میں تیزی کا رجحان ہے۔ہنڈریڈ انڈیکس کی 307 پوائنٹس کے اضافے سے 48030 پوائنٹس پر ٹریڈ کررہا ہے۔ دوسری جانب مافیازکیخلاف کریک ڈان کے اثرات سامنے آرہے ہیں،امریکی ڈالر کی قدر گرنے کا سلسلہ جاری ہے۔انٹربینک میں ڈالر 1 روپے 05 پیسے سستا ہوگیا۔ انٹر بینک ڈالر 280 روپے 60 پیسے پرآگیا۔ غیرقانونی کرنسی کی تجارت اور سمگلن
کراچی پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج بھی تیزی کا رجحان ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 70 دن کے بعد 48 ہزار پوائنٹس کی حد بحال ہوگئی۔
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل ساتویں سیشن میں تیزی کا رجحان ہے۔ہنڈریڈ انڈیکس کی 307 پوائنٹس کے اضافے سے 48030 پوائنٹس پر ٹریڈ کررہا ہے۔ دوسری جانب مافیازکیخلاف کریک ڈان کے اثرات سامنے آرہے ہیں،امریکی ڈالر کی قدر گرنے کا سلسلہ جاری ہے۔انٹربینک میں ڈالر 1 روپے 05 پیسے سستا ہوگیا۔ انٹر بینک ڈالر 280 روپے 60 پیسے پرآگیا۔ غیرقانونی کرنسی کی تجارت اور سمگلنگ کے خلاف کریک ڈان کے نتیجے میں اوپن مارکیٹ میں 900 ملین ڈالر سرپلس ہوئے اور بینکوں میں جمع کرائے...
الیکشن کمیشن، چیئرمین پی ٹی آئی کو عہدے سے ہٹانے اور بلے کا نشان واپس لینے کے کیس میں فیصلہ محفوظ کرلیاگیا
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 69 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 282 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔دوسری جانب سٹاک ایکسچینج میں بھی آج اضافے کا رجحان دیکھنے میں آرہاہے ، شیئرز کا لین دین شروع ہوا تو 100 انڈیکس 47 ہزار 493 پوائنٹس پر تھا جس میں کچھ ہی دیر میں 130 پوائنٹس کا اضافہ ہواہے اور انڈیکس 47 ہزار 624 پوائنٹس پر پہنچ گیاہے ۔
مزید پڑھ »
اکشے کمار کی فلم ”مشن رانی گنج“ کو باکس آفس پر ناکامی کا سامنافلم سینما گھروں میں ریلیز کے چوتھے دن صرف 1.25کروڑ روپے کمانے میں کامیاب ہوسکی، جس کے بعد فلم کی کل کمائی 13.85 ہوگئی ہے۔
مزید پڑھ »
ماہرہ خان کی مہندی کی تقریب کی تصاویروائرلماہرہ خان کی تصاویر ناصرف پاکستان بلکہ بھارت میں بھی وائرل ہوگئی ہیں
مزید پڑھ »
ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ نے نیدرلینڈز کو باآسانی شکست دے دیحیدرآباد میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ کی جانب سے دیے گئے 323 رنز کے تعاقب میں نیدرلینڈز کی ٹیم 46.3 اوورز میں 223 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔
مزید پڑھ »
ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ نے نیدرلینڈز کو باآسانی شکست دے دیحیدرآباد میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ کی جانب سے دیے گئے 323 رنز کے تعاقب میں نیدرلینڈز کی ٹیم 46.3 اوورز میں 223 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔
مزید پڑھ »