پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز، 303 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز، 303 پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز، 303 پوائنٹس کا اضافہ Pakistan StockExchange KSE100 Index Increase FinMinistryPak a_hafeezshaikh pid_gov

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز منگل کا کاروبار کا آغاز مثبت زون میں ہوا۔ کے ایس ای 100 انڈیکس میں کاروبار کا آغاز 34 ہزار 21 پوائنٹس پر ہوا اور ابتدائی ایک گھنٹے کے دوران انڈیکس میں 303 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور انڈیکس 34 ہزار 325 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا تھا۔کے ایس ای 100 انڈیکس میں کاروبار کے ابتدائی ایک گھنٹے کے دوران 27,367,091 شیئرز کی لین دین ہوئی جس کی مالیت پاکستانی روپوں میں 1,483,816,683 بنتی...

رو مانیہ کے وزیر اعظم ،چار وزراءکو ماسک کے بغیر پارٹی میں شرکت ،سگریٹ پینے پر 600 یورو کے جرمانے کی سزائیں واضح رہے کہ کورونا وائرس کے باعث اکثر ممالک کی اسٹاک مارکیٹ میں مندی چھائی ہوئی ہے اور کاروباری حضرات نئی سرمایہ کاری سے احتیاط کر رہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

 

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسٹاک مارکیٹ میں ملا جُلا رجحان،100 انڈیکس میں 131 پوائنٹس کا اضافہاسٹاک مارکیٹ میں ملا جُلا رجحان،100 انڈیکس میں 131 پوائنٹس کا اضافہاسٹاک مارکیٹ میں ملا جُلا رجحان،100 انڈیکس میں 131 پوائنٹس کا اضافہ Pakistan StockExchange KSE100 Index Increase FinMinistryPak a_hafeezshaikh pid_gov
مزید پڑھ »

امریکہ میں ہنگامے، ٹرمپ کا پورے ملک میں فوج تعینات کرنے کا اعلانامریکہ میں ہنگامے، ٹرمپ کا پورے ملک میں فوج تعینات کرنے کا اعلانواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ جارج فلوئیڈ کی ہلاکت پر ہم پرامن مظاہرین کے ساتھ ہیں لیکن کسی بھی شہر میں بد امنی کی اجازت Allah kary Pory pakistan ma b foj aajay... Tuhi kuch achay kam ho sakty ha...
مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا کاروباری اوقات میں اضافے کا اعلان - ایکسپریس اردوسندھ حکومت کا کاروباری اوقات میں اضافے کا اعلان - ایکسپریس اردوصوبائی حکومت اور ضلعی انتظامیہ کسی بھی وقت کسی بھی علاقے میں سرگرمیوں کو مکمل محدود کرسکتی ہے، نوٹی فکیشن
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-01-15 05:32:00