پاکستان نے کورونا وبا پر کیسے قابو پایا ؟عاصم سلیم باجوہ نے بتا دیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
اسلام آباد : چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے کورونا وبا پر کیسے قابو پایا؟ یہ کوئی راز نہیں بلکہ وزیراعظم کی زیرنگرانی مشترکہ کاوشوں کا نتیجہ ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاک چین اقتصادی راہداری اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کورونا کے حوالے سے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان نےکورونا وباپرکیسے قابو پایا؟ یہ کوئی راز نہیں، اللہ کے فضل کے بعد وزیراعظم کی زیرنگرانی مشترکہ کاوشوں کا نتیجہ ہے۔ عاصم سلیم باجوہ کا کہنا تھا کہ وباکےپھیلاؤکوروکنے،روزگاربحال رکھنےکیلئےمتوازی اقدامات کئے، دنیا ہم سے سیکھےاور پاکستان کی ان کاوشوں کو سراہے بھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کی وبا کے ’نئے فیز‘ کی وارننگ جاری کردیجینیوا(ویب ڈیسک) عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کی وبا کے ’نئے فیز‘ کی وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب متاثرہونے والے وہ افراد ہیں جن میں سے
مزید پڑھ »
عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کی وبا کے نئے فیز کی وارننگ جاری کردیعالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کی وبا کے نئے فیز کی وارننگ جاری کردی CoronavirusPandemic CoronaVirusUpdates COVID19 WHO Warning Alert NewPhase Epidemic WHO UN ndmapk Asad_Umar
مزید پڑھ »
آغاعلی نے پشتو زبان سے متعلق تبصرے کی ویڈیو پر معافی مانگ لی - ایکسپریس اردوآغاعلی نے پشتو زبان سے متعلق تبصرے کی ویڈیو پر معافی مانگ لی -
مزید پڑھ »
کیپٹن (ر) صفدر کی درخواست پر عدالت نے فیصلہ سنا دیا -لاہور کی سیشن عدالت نے کیپٹن (ر) صفدر کی نیب سمیت دیگر کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس کو قانون کے مطابق کارروائی کا حکم دے دیا۔ ایڈیشنل سیشن جج اعجز احمد گوندل نے کیپٹن (ر) صفدر کی وزیر اعظم عمران خان اور چیئرمین نیب سمیت دیگر کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست …
مزید پڑھ »
وہ مسلمان ملک جہاں فوج نے اقتدار پر قبضہ کرلیا صدر وزیر اعظم اور کابینہ گرفتارباماکو (ڈیلی پاکستان آن لائن) مغربی افریقہ کے مسلمان ملک مالی میں فوج نے اقتدار پر قبضہ کرتے ہوئے صدر ، وزیر اعظم اور کابینہ کے ارکان کو گرفتار کرلیا۔ خیال
مزید پڑھ »