پاکستان میں اب تک 200 سے زائد کورونا کے مریضوں کا پلازمہ تھراپی سے علاج

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان میں اب تک 200 سے زائد کورونا کے مریضوں کا پلازمہ تھراپی سے علاج
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان میں اب تک 200 سے زائد کورونا کے مریضوں کا پلازمہ تھراپی سے علاج Pakistan CoronaPatients CoronaVirusPakistan Plasma Treatment COVID19Pakistan ndmapk zfrmrza pid_gov ImranKhanPTI Dr_YasminRashid AzraPechuho

علاج کیلئے اب تک ملک بھر میں دو سو سے زائد افراد کو پلازمہ لگایا جاچکا ہے،پلازمہ تھراپی کیلئے روز تین سو درخواستیں آرہی ہیں۔تفصیلات کے مطابق نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف بلڈ ڈیزیز کے اسپیشلٹ ڈاکٹر طاہر شمسی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا بغیر ویکسین اور دوا کے وائرس کیخلاف جنگ لڑرہے ہیں، پلازمہ کے ذریعے لوگوں کی جانیں بچانیکی کوشش ہورہی ہے، 200 سے زائد افراد کو پلازمہ لگایا جاچکا ہے۔ڈاکٹر طاہرشمسی کا کہنا تھا کہ کوروناسیمتاثر80سے90فیصد افراد کی وینٹی لیٹرز سے واپسی نہیں ہوتی، دیگرممالک میں جدید...

300سیزائددرخواستیں مل رہی ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ 80 فیصدمریض پلازمہ لگنے سے صحت یاب ہوجاتیہیں، مہنگی دواؤں کے بجائے پلازمہ کے اخراجات انتہائی کم ہیں۔ڈاکٹر طاہرشمسی نے کہا کہ 80 فیصد افراد وینٹی لیٹر پرجانے سے پہلے ٹھیک ہوجاتے ہیں، پی سی آر منفی ہونیکیکم سے کم دو ہفتے بعد پلازمہ دیا جاسکتا ہے، پلازمہ دینے سے صحت یاب مریض کو کوئی جسمانی نقصان نہیں ہوتا۔نیشنل انسٹی ٹیوٹ ا?ف بلڈ ڈیزیز کے اسپیشلٹ کا کہنا تھا کہ صحت یاب افراد نے ایک بارپلازمہ دیا تو 2 مریضوں کو فائدہ ہوتا ہے، پلازمہ اکٹھے کرنے کا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'پاکستان میں اب تک 200 سے زائد کورونا کےمریضوں کا پلازمہ تھراپی سے علاج''پاکستان میں اب تک 200 سے زائد کورونا کےمریضوں کا پلازمہ تھراپی سے علاج'کراچی:نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف بلڈ ڈیزیز کےاسپیشلٹ ڈاکٹرطاہر شمسی کاکہنا ہےکوروناوائرس کے علاج کیلئے اب تک ملک بھر میں200 سےزائد افراد کو پلازمہ لگایا جاچکا ہے
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: بھارت میں کیسز تیزی سے بڑھنے لگے، ریاست مہاراشٹرا میں کیسز چین سے زیادہکورونا وائرس: بھارت میں کیسز تیزی سے بڑھنے لگے، ریاست مہاراشٹرا میں کیسز چین سے زیادہنئی دہلی: (ویب ڈیسک) دنیا بھر کی طرح بھارت میں بھی کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، صرف ریاست مہاراشٹرا میں کیسز کی تعداد چین سے زیادہ ہو گئی ہے جہاں پر 84 ہزار سے زیادہ کیسز سامنے آئے ہیں۔
مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا سے ایک ہی دن میں ریکارڈ 105 امواتپاکستان میں کورونا سے ایک ہی دن میں ریکارڈ 105 امواتپاکستان میں کورونا سے ایک ہی دن میں ریکارڈ 105 اموات Pakistan Reports Deaths Coronavirus Cases COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona
مزید پڑھ »

کورونا وائرس،پاکستان میں ایک روز میں سب سے زیادہ اموات، ریکارڈ ٹوٹ گیاکورونا وائرس،پاکستان میں ایک روز میں سب سے زیادہ اموات، ریکارڈ ٹوٹ گیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک میں کورونا وائرس نے وار تیز کر دیئے ہیں اور ایک ہی روز میں سب سے زیادہ 105 اموات ہوئی ہیں جس کے باعث گزشتہ تمام ریکارڈ
مزید پڑھ »

شہبازشریف کی نیب میں پیشی،37 میں سے صرف 4 سوالات کے جوابات دے سکےشہبازشریف کی نیب میں پیشی،37 میں سے صرف 4 سوالات کے جوابات دے سکےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے صدر اوراپوزیشن لیڈر شہبازشریف منی لانڈرنگ اوراثاثہ جات کیس میں نیب کے 37 سوالات میں سے صرف4 کے جوابات دے سکے۔نجی ٹی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 16:32:49