پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد چین سے زیادہ ہوگئی - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد چین سے زیادہ ہوگئی - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

مزید پڑھئے :

پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد چین سے زیادہ ہوگئی۔

نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے مزید 4 ہزار 688 نئے کیس سامنے آگئے اور 82 مریضوں کا انتقال ہوگیا۔ مریضوں کی مجموعی تعداد 85 ہزار 264 ہوگئی اور 1770 افراد جاں بحق ہوچکے۔اس وائرس سے اب تک 30 ہزار 128 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں اور 901 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 20 ہزار 167 ٹیسٹ کیے گئے جب کہ مجموعی طور پر اب تک 6 لاکھ 15 ہزار 511 ٹیسٹ کیے جاچکے ہیں۔سندھ میں مصدقہ مریضوں کی تعداد 32 ہزار 910 تک پہنچ چکی ہے۔ پنجاب میں...

سورج کی شعاعوں میں موجود یو وی شعاعیں وائرس کی بیرونی ساخت پر ابھرے ہوئے ہوئے پروٹین کو متاثر کرتی ہیں اور وائرس کو کمزور کردیتی ہیں۔ درجہ حرارت یا گرمی کے زیادہ ہونے سے وائرس پر کوئی اثر نہیں ہوتا لیکن یو وی شعاعوں کے زیادہ پڑنے سے وائرس کمزور ہوجاتا ہے۔ پانی گرم کرکے تھرماس میں رکھ لیں اور ہر ایک گھنٹے بعد آدھا کپ نیم گرم پانی نوش کریں۔ وائرس سب سے پہلے گلے میں انفیکشن کرتا ہے اور وہاں سے پھیپھڑوں تک پہنچ جاتا ہے، گرم پانی کے استعمال سے وائرس گلے سے معدے میں چلا جاتا ہے، جہاں وائرس ناکارہ ہوجاتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ کی متعلقہ حکام کو کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں استحکام لانے کی ہدایتوزیراعلیٰ کی متعلقہ حکام کو کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں استحکام لانے کی ہدایتوزیراعلیٰ کی متعلقہ حکام کو کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں استحکام لانے کی ہدایت UsmanAKBuzdar GOPunjabPK MoIB_Official FoodItems PriceControl Stability
مزید پڑھ »

پاکستان میں مقامی منتقلی کیسز کی تعداد میں بلا کا اضافہپاکستان میں مقامی منتقلی کیسز کی تعداد میں بلا کا اضافہفروری کے آخری ہفتے میں جب ایران سے واپس آنے والے کراچی کے نوجوان یحیٰی جعفری نے طبعیت کی ناسازی کے بعد آغا خان ہسپتال سے اپنا ٹیسٹ کرایا تو 26 فروری کو وہ پاکستان میں کووڈ 19 سے متاثر ہونے والے پہلے مریض بن گئے۔
مزید پڑھ »

پاکستان کی ایک روز میں 13 کشمیریوں کی شہادت کی شدید مذمت - ایکسپریس اردوپاکستان کی ایک روز میں 13 کشمیریوں کی شہادت کی شدید مذمت - ایکسپریس اردوعالمی برادری بھارت کو کشمیریوں کے خلاف سنگین جرائم سے روکنے کے لیے فوری اقدامات کرے، ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد 78 ہزار 824، تقریباً 29 ہزار صحتیاب - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

مئی کے مہینے میں مہنگائی کی شرح کم ہو کر 8.2 فیصد ہوگئی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-05 21:30:45