اسلام آباد: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ایک پاکستانی شہری کی جان و مال اور فلاح و بہبود کسی ملک یا دنیاوی مفاد سے مقدم ہے۔نگراں وزیر اعظم انوار الحق
کاکڑ کی زیرِ صدارت قومی ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا .
جس میں آرمی چیف سمیت سول و عسکری قیادت نے شرکت کی۔اجلاس کے اختتام پر آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے اپنی گفتگو میں کہا کہ پاکستان کے پاس آگے بڑھنے کیلیے ایک ہی راستہ ہے کہ ہمیں متحد ہو کر چیلنجز کا سامنا کرنا ہے۔جنرل عاصم منیر نے کہا کہ ریاست کی رٹ قائم کرنے کیلیے ہر حد تک جائیں گے۔ انہوں نے آخر میں علامہ اقبال کا یہ شعر بھی پڑھ کر سنایا: ’نہ سمجھو گے تو مٹ جاؤ گے اے ہندوستان والو، تمہاری داستاں بھی نہ ہوگی داستانوں میں۔‘ذرائع کے مطابق قومی ایپکس کمیٹی کا آج کا اجلاس ہر اعتبار سے تاریخی تھا۔...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نواز شریف اور ترقی کو روکنے والا آج کوڑے دان میں پڑا ہےمریم نوازلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ نواز شریف اور ملک کی ترقی کو روکنے والا آج
مزید پڑھ »
گرل فرینڈ کا وہ ایک جملہ جس نے مقروض شخص کو اپنی کمپنی کا مالک بنا دیانیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)کسی خیرخواہ کا ایک جملہ کیسے انسان کی زندگی بدل دیتا ہے، جیف روز نامی امریکی مالیاتی امور کے ماہر نے اپنی زندگی سے اس کی ایک ایسی مثال
مزید پڑھ »
بجلی کی قیمتوں پر مقدمات کا ڈھیر ہے، 16 اکتوبر کو فیصلہ کردیں گے، چیف جسٹساسلام آباد: سپریم کورٹ میں بجلی کےبلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ سے متعلق ایک ہزارنوے درخواستوں کی سماعت میں چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نےریمارکس دیے بجلی کی قیمتوں پر مقدمات کا ڈھیر ہے ۔
مزید پڑھ »
بجلی کی قیمتوں پر مقدمات کا ڈھیر ہے، 16 اکتوبر کو فیصلہ کردیں گے، چیف جسٹساسلام آباد: سپریم کورٹ میں بجلی کےبلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ سے متعلق ایک ہزارنوے درخواستوں کی سماعت میں چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نےریمارکس دیے بجلی کی قیمتوں پر مقدمات کا ڈھیر ہے ۔
مزید پڑھ »