پاکستان میں کورونا کے وار جاری، اموات کی تعداد 2ہزار کے قریب پہنچ گئی

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان میں کورونا کے وار جاری، اموات کی تعداد 2ہزار کے قریب پہنچ گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان میں کورونا کے وار جاری، اموات کی تعداد 2ہزار کے قریب پہنچ گئی، کیسزکی تعداد57ہزار سے تجاوز مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19

اسلام آباد : پاکستان میں کورونا کے وار جاری ہے ، ملک بھر میں چوبیس گھنٹے کے دوران کوروناوائرس سےمزید30 افراد جان کی بازی ہار گئے ، جس سے اموات کی تعداد 2000 کے قریب پہنچ گئی جبکہ کورونا کیسزکی تعداد57ہزار سے تجاوز کر گئی۔

نیشنل کمانڈاینڈآپریشن سینٹر کے مطابق 24گھنٹے کے دوران کوروناکے30مریض انتقال کرگئے، جس کے بعد پاکستان میں کوروناسےہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار 197 ہوگئی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 1347 نئے کیسز سامنے آ گئےپنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 1347 نئے کیسز سامنے آ گئے
مزید پڑھ »

پاکستان کے وہ واحد انٹرنیشنل کرکٹر جو کورونا وائرس کا شکار ہوئےپاکستان کے وہ واحد انٹرنیشنل کرکٹر جو کورونا وائرس کا شکار ہوئےپاکستان کے وہ واحد انٹرنیشنل کرکٹر جو کورونا وائرس کا شکار ہوئے ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

کورونا ہلاکتوں میں لاک ڈاؤن کے باعث اضافہ ہوا، نوبیل انعام یافتہ سائنسدان کا دعویٰکورونا ہلاکتوں میں لاک ڈاؤن کے باعث اضافہ ہوا، نوبیل انعام یافتہ سائنسدان کا دعویٰلندن: (دنیا نیوز) نوبیل انعام یافتہ سائنسدان نے دعویٰ کیا ہے کہ کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں میں لاک ڈاؤن کے باعث اضافہ ہوا ہے۔
مزید پڑھ »

کورونا وبا: پاکستان میں 55ہزار 829متاثرین، 17 ہزار 482 صحتیاب - Pakistan - Dawn Newsکورونا وبا: پاکستان میں 55ہزار 829متاثرین، 17 ہزار 482 صحتیاب - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-28 05:26:51