اسلام آباد: آئی ایم ایف، عالمی بینک اور ایشیائی ترقیاتی بینک سے مجموعی طور پر 3 ارب 38 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کا ریلیف ملنے کے بعد اب پاکستان پیرس کلب، نان پیرس کلب اور جی 20 سے قرضوں میں ریلیف کیلئے را
بطے کئے جائیں گے۔ اس ضمن میں جلد ہی سفارتی کوششوں کا آغاز کیا جائے گا۔کے حکام نے بتایا پاکستان قرضوں میں بری طرح دبے ہوئے ان 25 ممالک میں شامل نہیں تھا جنہیں آئی ایم ایف اور عالمی بینک کے مشترکہ اجلاس میں قرضوں کی ادائیگی میں ریلیف فراہم کیا گیا ہے۔ اب پاکستان دو طرفہ قرضوں پر رعایت کیلئے ان ممالک سے انفرادی طور پر رابطے شروع کرے گا۔
اس وقت پیرس کلب کے رکن ممالک کے کمرشل بینکوں کے پاکستان کے ذمے 11.7 ارب ڈالر قرضے واجب الادا ہیں۔ نان پیرس کلب کے رکن ممالک میں چین کے 7 ارب 69 کروڑ 80 لاکھ ڈالر، سعودی عرب کے 5 ارب 28 کروڑ 80 لاکھ ڈالر اور متحدہ عرب امارات کے 2 ارب ڈالر کے قرضے پاکستان کے ذمے واجب الادا ہیں جن میں پاکستان کو کچھ ریلیف ملنے کی امید ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا کا خوف: پاکستان میں آن لائن خریداری میں ریکارڈ اضافہ
مزید پڑھ »
کورونا: کراچی سمیت پاکستان میں سیکڑوں اموات کا خدشہپاکستان سمیت برطانیہ اور سعودی عرب کے نامور مسلمان ماہرینِ صحت نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اگر رمضان میں باجماعت نمازیں اور تراویح پڑھانے پر اصرار جاری رکھا گیا تو پاکستان میں کورونا وائرس سے سیکڑوں اموات ہو سکتی ہیں۔
مزید پڑھ »
سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ری فنانس سکیم میں مزید سہولتوں کا اعلان کردیاکراچی: (دنیا نیوز) کاروباری اداورں کو ملازمین کی برطرفی سے روکنے کے لیے سٹیٹ بینک کی جانب سے مزید سہولتوں کا اعلان کرتے ہوئے ٹیکس دینے والوں کے لیے قرض پر شرح سود 4 سے کم کرکے 3 فیصد کر دی گئی۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس:پاکستان میں متاثرین 9740 اور اموات 209، عمران خان کا رمضان میں کورونا پھیلنے کی صورت میں مساجد بند کرنے کا اعلان - BBC Urduپاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 9740 ہو گئی ہے جبکہ اس وبا میں 209 افراد ہلاک بھی ہوئے ہیں۔ وزیر اعظم پاکستان نے کہا ہے کہ رمضان میں اگر کورونا پھیلا تو مساجد بند کر دی جائیں گی۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: پاکستان میں متاثرین 9740 اور اموات 209، عمران خان کا رمضان میں کورونا پھیلنے کی صورت میں مساجد بند کرنے کا اعلان - BBC Urduپاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 9749 ہو گئی ہے جبکہ اس وبا میں 209 افراد ہلاک بھی ہوئے ہیں۔ وزیر اعظم پاکستان نے کہا ہے کہ رمضان میں اگر کورونا پھیلا تو مساجد بند کر دی جائیں گی اور توقع کی جا رہی ہے کہ وزیراعظم کا
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 763 نئے مریض، 13 ہلاکتیں، ڈاکٹرز کا ملک بھر میں لاک ڈاؤن سخت کرنے کا مطالبہ - BBC Urduپاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 10 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ اس وبا سے 222 افراد ہلاک بھی ہوئے ہیں۔ وزیر اعظم عمران خان کا کورونا وائرس کی تشخیص کے لیے کیا جانے والا ٹیسٹ ’نیگیٹو‘، کراچی میں ڈاکٹرز تنظیموں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت ملک بھر کے لاک ڈاؤن میں مزید سختی کرے اور علما سے درخواست کی ہے کہ وہ ماہ رمضان کی عبادات کے سلسلے میں اپنے فیصلے پر نظر ثانی کریں۔
مزید پڑھ »