لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف نے لبرٹی چوک پر جلسہ کرنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ لبرٹی چوک میں جلسے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست عظیم اللہ خان نے دائر کی، درخواست میں ڈی سی لاہور سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ 5 روز قبل متعلقہ فریقین کو جلسے کی اجازت کیلئے درخواست دی، پر امن جلسہ کرنا ہر ایک کا آئینی حق ہے۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت لبرٹی چوک پر 15 اکتوبر کو شام 7 بجے جلسہ کرنے کا حکم دے، عدالت جلسے کیلئے سکیورٹی انتظامات فراہم
لبرٹی چوک میں جلسے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست عظیم اللہ خان نے دائر کی، درخواست میں ڈی سی لاہور سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ 5 روز قبل متعلقہ فریقین کو جلسے کی اجازت کیلئے
درخواست دی، پر امن جلسہ کرنا ہر ایک کا آئینی حق ہے۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت لبرٹی چوک پر 15 اکتوبر کو شام 7 بجے جلسہ کرنے کا حکم دے، عدالت جلسے کیلئے سکیورٹی انتظامات فراہم کرنے کیلئے بھی حکم جاری کرے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حکومتِ پاکستان کا افغانستان میں زلزلہ متاثرین کے لیے خصوصی میڈیکل ٹیم بھجوانے کا فیصلہاسلام آباد : نگران حکومت نے افغانستان میں زلزلے کے متاثرین کو امداد فراہم کرنے کے لیے پاکستان سے خصوصی میڈیکل ٹیم بھیجنے کا فیصلہ کرلیا۔
مزید پڑھ »

‘یقین ہے پی ٹی آئی کا مشکل وقت ختم ہونے والا ہے’لاہور : پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کے سربراہ اسد قیصر کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اور اس کے چیئرمین اداروں سے ٹکراؤ نہیں چاہتے،
مزید پڑھ »
‘یقین ہے پی ٹی آئی کا مشکل وقت ختم ہونے والا ہے’لاہور : پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کے سربراہ اسد قیصر کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اور اس کے چیئرمین اداروں سے ٹکراؤ نہیں چاہتے،
مزید پڑھ »
بشریٰ بی بی کا چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل میں سکیورٹی کیلئےدرخواست پر جلد ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)بشریٰ بی بی نے چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل میں سکیورٹی کیلئے درخواست پر جلد سماعت کیلئے دوبارہ سے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا،بشریٰ بی بی نے لطیف کھوسہ ایڈووکیٹ کے ذریعے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق درخواست میں موقف اختیار کیاگیا ہے کہ 5اکتوبر کو سماعت ہوئی تو عدالت نے فریقین کو نوٹسز جاری کئے،عدالت نے درخواست کو 2ہفتوں میں دوبارہ سماعت کیلئے مقرر کرنے کا کہا، رجسٹرار آفس نے درخواست کو 25اکتوبر کو سماعت کیلئے مق
مزید پڑھ »
یمنیٰ زیدی نے فلسطینیوں کے حق میں آواز بلند کردیانہوں نے پاکستان سے فلسطینیوں کے ساتھ اتحاد کو ظاہر کرنے کے لیے اپنے گلے میں ایک علامتی فلسطینی سکارف پہنا ہوا تھا۔
مزید پڑھ »