پاکستان میں کورونا کے 388نئے کیسز، صحتیاب افراد کی تعداد میں6608کا اضافہ - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان میں کورونا کے 388نئے کیسز، صحتیاب افراد کی تعداد میں6608کا اضافہ - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان میں کورونا کے 388نئے کیسز، صحتیاب افراد کی تعداد میں6608کا اضافہ مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan Coronavirus Cases Covid19

پاکستان میں کورونا وائرس کی صورتحال بہتری کی جانب جارہی ہے اور یومیہ کیسز اور اموات میں کمی رپورٹ ہورہی ہے۔ہیں تاہم ان کیسز میں سےآج کی صبح تک ملک میں کورونا وائرس کے 388 نئے کیسز اور 7 اموات کا اضافہ رپورٹ ہوا جبکہ 6 ہزار 608 لوگ شفایاب ہوگئے۔

واضح رہے کہ ملک میں کورونا وائرس کا پہلا کیس 26 فروری 2020 کو سامنے آیا تھا جس کے بعد مارچ کے آخر تک مجموعی کیسز 2 ہزار کے قریب جبکہ اموات 26 تک پہنچی تھیں۔ علاوہ ازیں رواں ماہ یعنی جولائی کے گزشتہ 23 روز میں ملک میں 58 ہزار کے قریب کیسز اور 1400 تک اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔ملک کے سب سے بڑے آبادی والے صوبے پنجاب میں کورونا وائرس نے مزید 294 افراد کو متاثر کیا اور 5 افراد کی جان لی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

احتیاطی تدابیر کے مثبت اثرات، پاکستان میں یومیہ کورونا کیسز اور اموات میں کمیاحتیاطی تدابیر کے مثبت اثرات، پاکستان میں یومیہ کورونا کیسز اور اموات میں کمیملک میں کورونا وائرس کے وار بتدریج تھمنے لگے،24 گھنٹوں میں کوروناکے32 مریض دم توڑ گئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 5709 ہوگئی جبکہ کیسز کی تعداد 2لاکھ 69 ہزار سے زائد تک جا پہنچی۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
مزید پڑھ »

نشترہسپتال ملتان میں کورونا کے حوالے سے اچھی خبر24 گھنٹوں میں وباسے کوئی موت نہیں ہوئینشترہسپتال ملتان میں کورونا کے حوالے سے اچھی خبر24 گھنٹوں میں وباسے کوئی موت نہیں ہوئیملتان (ڈیلی پاکستان آن لائن)نشترہسپتال میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے کوئی موت نہیں ہوئی۔نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے وار کم
مزید پڑھ »

کورونا قابو میں آنے لگا ملک بھر میں کیسز میں کمی آنے لگیکورونا قابو میں آنے لگا ملک بھر میں کیسز میں کمی آنے لگیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 1 ہزار 332 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24
مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا سے مزید 32 افراد چل بسے 1763 نئے کیسز رپورٹپاکستان میں کورونا سے مزید 32 افراد چل بسے 1763 نئے کیسز رپورٹپاکستان میں کورونا سے مزید 32 افراد چل بسے، 1763 نئے کیسز رپورٹ Pakistan Reports Deaths Coronavirus Cases COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona
مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا سے مزید 32 افراد چل بسے، 1763 نئے کیسز رپورٹپاکستان میں کورونا سے مزید 32 افراد چل بسے، 1763 نئے کیسز رپورٹپاکستان میں کورونا سے مزید 32 افراد چل بسے، 1763 نئے کیسز رپورٹ Pakistan 23rdJuly Coronavirus COVID19Pakistan DeadlyVirus Healthy Patients Infected NewCases pid_gov MoIB_Official WHO ndmapk Asad_Umar ImranKhanPTI
مزید پڑھ »

بڑی کامیابی، کورونا وباء کی روک تھام کی فہرست میں پاکستان چوتھے نمبر پر آگیابڑی کامیابی، کورونا وباء کی روک تھام کی فہرست میں پاکستان چوتھے نمبر پر آگیاپاکستان میں کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے بہترین حکمت عملی کو دنیا بھی سراہنے لگی، امپیریل کالج آف لندن کی کورونا وباء کی روک تھام کی فہرست میں پاکستان چوتھے نمبر پر آگیا۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 02:19:45