پاکستان نے بین الاقوامی پروازوں سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا ، نوٹم جاری

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان نے بین الاقوامی پروازوں سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا ، نوٹم جاری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان میں بین الاقوامی فضائی کمپنیوں کی پروازوں کو جزوی طور پر بحال کردیا گیا جس کا نوٹم جاری کردیا گیا ہے۔نجی ٹی وی ایکسپریس

کراچی پاکستان میں بین الاقوامی فضائی کمپنیوں کی پروازوں کو جزوی طور پر بحال کردیا گیا جس کا نوٹم جاری کردیا گیا ہے۔

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے مطابق حکومت پاکستان کی ہدایت پر سول ایوی ایشن اتھارٹی نے غیرملکی پروازوں کو پاکستانی ہوائی اڈوں پر لینڈنگ کی اجازت دے دی۔ تمام ائیرپورٹ پر غیر ملکی ایئرلائنز کے ایک ایک طیارے کو یومیہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی جو پاکستان سے مسافروں کو لیکر روانہ ہوسکیں گی۔ 29 غیرملکی ایئرلائنوں کو بین الاقوامی فضائی اجازت دی گئی ہے جن میں سے 25 ایئر لائنوں نے آپریشن فوری شروع کرنے کی حامی بھرلی ہے۔ سی اے اے شعبہ ایئر ٹرانسپورٹ نے اجازت کے حوالے سے باقاعدہ نوٹم جاری کردیا ہے جس کا اطلاق آج رات 12 بجے سے 30 جون تک ہے۔غیرملکی پروازیں بطور فیری فلائٹس پاکستانی ایئر پورٹس پر اتریں گی اور یہاں سے مسافروں کو لے کر بیرون ملک روانہ ہوسکیں گی۔اس حوالے سے پروازوں کو معیاری طریقہ کار پر عمل درآمد کرنا ہوگا اور سماجی فاصلے کی شرط پرعمل لازم...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں بین الاقوامی پروازوں کی جزوی بحالی کا امکانپاکستان میں بین الاقوامی پروازوں کی جزوی بحالی کا امکاناسلام آباد : پاکستان میں بین الاقوامی پروازوں کی جزوی بحالی کا امکان ہے، کل سے 30جون تک غیر ملکی ائیرلائن کے خالی طیاروں کو لینڈنگ کی اجازت ہوگی۔
مزید پڑھ »

پاکستان میں بین الاقوامی ایئرلائنز کی پروازوں کی جزوی بحالی کا امکان - ایکسپریس اردوپاکستان میں بین الاقوامی ایئرلائنز کی پروازوں کی جزوی بحالی کا امکان - ایکسپریس اردو25 ایئر لائنوں نے آپریشن کی حامی بھرلی ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان کو سیمی فائنل میں پہنچنے سے روکنے کیلئے بھارت ہارا، بین اسٹوکس | Abb Takk Newsپاکستان کو سیمی فائنل میں پہنچنے سے روکنے کیلئے بھارت ہارا، بین اسٹوکس | Abb Takk News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-25 02:59:34